?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہبازشریف نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے قانونی ٹیم کو مبارکباد دی اور انتھک محنت پر پذیرائی کی ، انہوں نے کہا کہ فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوئی اور قانون کی درست تشریح ہوئی۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ آئیں اور حکومت کیساتھ ملکر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
دوسری جانب وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت کیلئے ہمیں اتحادیوں کی ضرورت تھی اور ہے،پاکستان میں اس وقت مضبوط اتحادی حکومت کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے،جو ارکان حلف نہیں لیں گے وہ نااہل ہو جائیں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
مسلم لیگ (ن) کی بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخی کیلئے ریفرنس پر غور کر رہے ہیں، فواد چوہدری
?️ 3 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور
اپریل
زیلنسکی روس کے خلاف مغرب کا کھلونا بن گیا: لاوروف
?️ 20 اپریل 2022سچ خبریں: انڈیا ٹوڈے کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں، روسی وزیر
اپریل
ہزاروں برطانوی ڈاکٹروں کی ہڑتال
?️ 14 جون 2023سچ خبریں:ہزاروں برطانوی ڈاکٹر اپنی کم تنخواہوں کے خلاف بدھ سے تین
جون
بائیڈن اردن کے بجائے اسرائیل کیوں آرہے ہیں؟
?️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کا دورہ اردن منسوخ کردیا گیا
اکتوبر
اربیل میں بڑے پیمانے پر اور مشکوک آتشزدگی
?️ 13 جون 2024سچ خبریں: عراق کے مقامی ذرائع نے جمعرات کی صبح عراقی کردستان
جون
"نور”: فلسطینی لڑکی جو بمباری کے بعد 3 اعضاء سے محروم ہوگئی
?️ 27 ستمبر 2025سچ خبریں: "نور فراج” ایک فلسطینی لڑکی ہے جو مغربی غزہ میں
ستمبر
عراق میں شامی شہریوں کے داخلے پر پابندی
?️ 3 اگست 2025سچ خبریں: عراقی میڈیا نے ایک سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے
اگست
طالبان کا اقوام متحدہ کے نام خط
?️ 22 ستمبر 2021سچ خبریں:طالبان نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے نام لکھے گئے
ستمبر