?️
سچ خبریں:سید عباس عراقچی، وزیر خارجہ ایران، ایک اعلیٰ سطحی سفارتی اور تکنیکی وفد کی قیادت کرتے ہوئے جوہری مذاکرات کے دوسرے دور اور اہم سفارتی مشاورت کے لیے تہران سے جنیوا روانہ ہو گئے ہیں۔
اس دورے کے دوران وزیر خارجہ، سوئس وزیر خارجہ، عمان کے وزیر خارجہ، عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل اور سوئٹزرلینڈ میں موجود دیگر بین الاقوامی شخصیات سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات،جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
?️ 20 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے
فروری
صہیونی حکومت کے جنوب لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری
?️ 14 اگست 2026سچ خبریں: لبنان کی قومی خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا ہے
اگست
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
?️ 30 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار
دسمبر
جرمنی میں شدید سیلاب، درجنوں افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے
?️ 16 جولائی 2021جرمنی (سچ خبریں) جرمنی میں شدید بارشوں کی وجہ سے بدترین سیلاب
جولائی
شعیب ملک اور ثنا جاوید کی شادی کے بعد ایک ساتھ پہلی بار گیم شو میں شرکت
?️ 12 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی
مارچ
وسطی ایشیائی ممالک پر ایران جنگ کے اثرات
?️ 25 اپریل 2026سچ خبریں:ایران جنگ کے بعد وسطی ایشیائی ممالک نے دفاعی تعاون بڑھانے
اپریل
جرمن قانون ساز نے اپنے ہی ملک کی حکومت کے جنگی عہدوں پر حملہ کیا
?️ 29 اگست 2022سچ خبریں: برلن میں جرمن نمائندے سیوِم ڈاگڈیلن نے زور دے کر
اگست
صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصی پر وحشیانہ حملہ
?️ 26 اپریل 2021سچ خبریں:صیہونی آبادکاروں کے لگاتار کئی دن سے مسجد اقصی پر وحشیانہ
اپریل