فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم اور قانون کی درست تشریح ہوئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہبازشریف نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے قانونی ٹیم کو مبارکباد دی اور انتھک محنت پر پذیرائی کی ، انہوں نے کہا کہ فیصلے سے آئین و قانون کی بالادستی قائم ہوئی اور قانون کی درست تشریح ہوئی۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن کو چاہیے کہ وہ آئیں اور حکومت کیساتھ ملکر ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں۔

دوسری جانب وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت کیلئے ہمیں اتحادیوں کی ضرورت تھی اور ہے،پاکستان میں اس وقت مضبوط اتحادی حکومت کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مسائل حل کرنے کیلئے اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے،جو ارکان حلف نہیں لیں گے وہ نااہل ہو جائیں گے۔

مشہور خبریں۔

جمہوریت کے نام پر قتل و غارت

?️ 19 جون 2023سچ خبریں:شام کے صدر کی خصوصی مشیر نے امریکہ اور مغربی ممالک

مریم نواز نے تین روزہ بسنت فیسٹیول کی منظوری دے دی

?️ 23 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ

بھارتی گلوکار وموسیقار بپی لہری انتقال کر گئے

?️ 16 فروری 2022دہلی (سچ خبریں) بھارتی گلوکار وموسیقار بپی لہری 69 برس کی عمر

صیہونیوں کی غزہ اور لبنان میں نسل کشی کا انسانیت پر اثر:عراقی سیاستدان

?️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ

یمن نے سعودی جرائم کے خلاف اقوام متحدہ میں باضابطہ شکایت درج کرائی 

?️ 9 ستمبر 2026سچ خبریں: یمن کے نائب وزیر خارجہ عبدالواحد ابو راس نے سعودی

پی ڈی ایم الیکشن سے راہِ فرار اختیار کرنے لگی

?️ 21 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ڈی ایم الیکشن سے راہِ فرار اختیار کرنے لگی۔نجی

فرانسیسی وفد کے شمالی شام کے دورے کےکا راز

?️ 20 جولائی 2023سچ خبریں:جب کہ حالیہ ہفتوں میں فرانس کے مختلف شہر مظاہرین کی

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

?️ 7 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) سندھ رینجرز اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے