فواد چوہدری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات، سیالکوٹ سانحے پر اظہار افسوس

کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے: فواد چوہدری

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سری لنکن  ہائی کمشنر موہن وکرما سے ملاقات میں کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کی ملک بھر میں مذمت کی گئی ہے، سانحے میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے سیالکوٹ واقعے سے دونوں ممالک کے تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا۔

فواد چوہدری نے سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکرما سے ملاقات کی، ملاقات میں وزیر اطلاعات نے سری لنکن ہائی کمشنر سے سیالکوٹ واقعے پر افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر فواد چوہدری نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد حکومت کی جانب سے اقدامات سے آگاہ کیا۔

سری لنکن ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے اقدامات سے مطمئن ہیں، سیالکوٹ واقعے سے دونوں ممالک کے تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ27 مرکزی ملزمان سمیت حراست میں موجود افراد کی تعداد 132ہوگئی، موبائل ڈیٹا اور ویڈیوز کی مدد سے دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔

واضح رہے کہ سیالکوٹ میں توہینِ مذہب کے الزام میں سیکڑوں افراد نے ایک فیکٹری کے سری لنکن منیجر کو تشدد کر کے قتل کر دیا تھا اور لاش جلا دی تھی۔جس کے بعد ملک کی اہم شخصیات نے اس واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ایسے واقعات کی مذمت کی تھی۔

مشہور خبریں۔

پاکستان میں پہلی بار پٹرول پر سیلز ٹیکس 17فیصد کی بجائے صفر کردیا ہے

?️ 16 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب

ایران نے جو چاہا وہی کیا، ٹرمپ عالمی جوکر بن گئے؛صیہونی میڈیا کا ٹرمپ پر طنز

?️ 8 اپریل 2026سچ خبریں:جنگ بندی کے اعلان کے بعد صیہونی میڈیا نے ڈونلڈ ٹرمپ

بھارت اور پاکستان کے 8 اداکاروں میں سے صرف مجھے ’دی کراؤن‘ کیلئے چنا گیا، ہمایوں سعید

?️ 22 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) نامور اداکار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا کہ نیٹ

ہیکرز کے ہاتھوں صہیونی یونیورسٹی برائیلان کا 20 ٹیرا بائٹ ڈیٹا لیک

?️ 10 ستمبر 2021سچ خبریں:صہیونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ہیکرز کے ایک گروہ

سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ تقریباً طے پا گیا ہے: اسرائیلی میڈیا

?️ 2 فروری 2025سچ خبریں: معاریو اخبار نے اس حوالے سے خبر دی ہے کہ

اسرائیل کی موجودہ صورتحال صیہونی میگزین کی زبانی

?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں: صہیونی میگزین اسرائیل ہیوم نے اپنی ایک رپورٹ میں سلامتی،

صیہونی وزیر کی عرب و یورپی ممالک سے ایران جنگ میں مالی مدد کی درخواست پر امارتی عہدیدار کا ردعمل

?️ 23 جون 2025 سچ خبریں:اماراتی مشیر انور قرقاش نے اسرائیلی وزیر خزانہ کی عرب

امریکہ مارچ تک یوکرین اور روس کے درمیان جنگ بندی کا خواہاں

?️ 7 فروری 2026 سچ خبریں:روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق، تین ذرائع نے بتایا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے