?️
اسلام آباد(سچ خبریں) فرخ حبیب نے پی پی چیئرمین بلاول زرداری کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ 13 سال سے سندھ میں حکومت کرنے والی پیپلزپارٹی عوام کو صحت کارڈ تک نہ دے سکی اور نہ ہی راشن سپورٹ پروگرام میں سندھ حکومت اپنا حصہ ڈال رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نےبلال بھٹو کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ راشن سپورٹ پروگرام میں بھی سندھ حکومت اپنا حصہ نہیں ڈال رہی جبکہ پنجاب، کے پی، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر حکومت عوام کو صحت کارڈ دے رہی ہیں۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کےخطاب پر رد عمل دیتے ہوئےپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے جھوٹے ہیں، یہ ریلیف کے نام پر تکلیف دیتے ہیں۔ بلاول نے کہا کہ تین سالوں میں گیس کی قیمت میں 300 فیصد اضافہ کرکے 30 فیصد ریلیف مذاق ہے۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان آج بھی اپنی ناکامیوں کا ملبہ پچھلی حکومتوں پر ڈال رہے ہیں، عوام کو لالی پاپ نہیں بلکہ عمران خان سےحساب چاہیے، آج کے خطاب کا نتیجہ بھی پچھلےخطاب کی طرح کچھ نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 30 فیصد سبسڈی انتہائی کم اور بہت تاخیر سے دی گئی ہے، 20 کروڑ عوام کو تاریخی مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کا سامنا ہے۔


مشہور خبریں۔
اب شادی کا نہیں سوچ رہا، دو بچوں کیساتھ پُرسکون زندگی ہے، میکال ذوالفقار
?️ 4 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ میکال ذوالفقار نے ایک بار پھر اپنی دوسری
فروری
کیا طالبان دوحہ اجلاس میں شرکت کرے گا؟
?️ 4 فروری 2024سچ خبریں:طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کابل میں اقوام
فروری
آدھے سے زیادہ امریکی بائیڈن کی کارکردگی سے غیر مطمئن
?️ 7 اپریل 2022سچ خبریںامریکہ میں ہونے والے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق اس
اپریل
نجف سے سعودی شہر دمام کے لیے براہ راست پرواز
?️ 12 جون 2023سچ خبریں:عراقی ذرائع نے نجف اور سعودی عرب کے شہر الدمام کے
جون
ایران نے دنیا کے ممالک کو کیا سبق دیا ؟
?️ 13 اگست 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت اور استکباری نظاموں کے خلاف ملک کے موقف کے
اگست
خیبرپختونخواہ: سیکیورٹی فورسز کی کاروائی، ٹی پی پی کمانڈرہلاک، کیپٹن شہید
?️ 30 ستمبر 2021پشاور (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن
ستمبر
26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدالتی ڈھانچہ تباہ ہو چکا.
?️ 21 جولائی 2025لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ
جولائی
امریکہ کا شمالی کوریا پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کے بہانے سنگاپور کے ٹینکر پر قبضہ
?️ 31 جولائی 2021سچ خبریں:امریکی محکمہ انصاف نے شمالی کوریا کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں
جولائی