فتنۃ الہندُوستان پاکستان میں خونریزی کی سازش کررہا ہے۔ صدرمملکت

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسافروں کا شناخت کر کے بس سے اتار کر سفاکانہ قتل بربریت ہے ۔ فتنۃ الہندُوستان کے دہشت گرد پاکستان میں خونریزی کی گھناؤنی سازش کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی پراکسیز پاکستان میں انتشار اور بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں ۔ ہم اپنی سرزمین کو فتنۃ الہندُوستان اور اس کے سہولت کاروں سے ہر صورت پاک کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا ک دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ ہم لواحقین کےغم میں برابر کے شریک ہیں اوران کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

افغانستان کی صورتحال کا ذمہ دار پاکستان نہیں ہے

?️ 9 جولائی 2021اسلام اباد (سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ

فلپائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ،کم از کم 17 افراد ہلاک

?️ 4 جولائی 2021سچ خبریں:فلپائنی مسلح افواج کے کمانڈر کے مطابق اس ملک کی فضائیہ

شمالی عراق میں ترکی کے فضائی حملوں میں کئی افراد ہلاک اور زخمی

?️ 2 فروری 2022سچ خبریں:  ایک عراقی سیکورٹی ذرائع نے منگل کے روز اطلاع دی

ٹرمپ اپنی احمقانہ تجارتی جنگ ہار چکے ہیں:امریکی مصنف

?️ 13 اگست 2025ٹرمپ اپنی احمقانہ تجارتی جنگ ہار چکے ہیں:امریکی مصنف امریکی مصنف اور

بیروت میں اسرائیل کے حملوں کا مقصد کیا ہے؟

?️ 19 ستمبر 2024سچ خبریں: آج شام، بیروت شہر میں کشیدگی اور واقعاتی گھنٹے گزرے،

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی جنوبی شام پر پرواز 

?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: سوری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں

’لندن میں شریف برادران عدلیہ کے خلاف سازش تیار کر رہے ہیں‘

?️ 7 مئی 2023لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی  کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد لانے والوں پر توہین عدالت کیلئے درخواست دیں گے، فواد چوہدری

?️ 11 اپریل 2023لاہور:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے