عمران خان کی 20 منٹ تک بات کروائی گئی، بچوں کی آواز سن کر بیحد خوش ہوئے۔ علیمہ خان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے 20 منٹ تک بات کروائی گئی ہے۔

ایکس پر اپنے پیغام میں علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنے بچوں کی آواز سن کر بے حد خوش ہوئے۔ اب ہم شفا انٹرنیشنل اسپتال میں بانی کے ذاتی ڈاکٹروں کی نگرانی میں فوری علاج کے منتظر ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ ماہر ڈاکٹروں کو بانی کی بینائی بحال کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ علاج کی فراہمی میں مبینہ طور پر جان بوجھ کر تاخیر کے باعث بانی کی بینائی متاثر ہو چکی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بانی کے علاج میں مزید تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

مسلمانوں کو نہ چھیڑو، اگر چھیڑو گے تو ہم چھوڑیں گے نہیں۔ گورنر سندھ

?️ 5 مارچ 2026کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ ایران

کابل اور ننگرہار میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات

?️ 17 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے

آسٹریلیا تاریخی فوجی اڈے فروخت کررہا ہے؛ وجہ ؟

?️ 4 فروری 2026 سچ خبریں: آسٹریلیائی وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ملک

دو سال سے بھی کم عرصے میں ٹرمپ کی ناکامیوں سے بھرا سیاسی ریکارڈ؛ فرانسیسی اخبار کا تجزیہ

?️ 18 اگست 2026سچ خبریں:فرانسیسی اخبار لی مونڈے نے ڈونلڈ ٹرمپ کی دوسری صدارتی مدت

مکہ مکرمہ کو آل سعود سے خطرہ ہے: یمنی فوج کا انتباہ

?️ 22 نومبر 2026سچ خبریں: یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے سعودی عرب

یمنی عوام سعودی عرب کے خلاف طویل جنگ برداشت کرنے کے لیے تیار

?️ 12 اکتوبر 2026سچ خبریں: برطانوی نشریے اکانومسٹ نے یمن کے بحران کے حوالے سے

حماس اور اسلامی جہاد نے صہیونی آبادکاروں کی طرف سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کی مذمت کی

?️ 22 اپریل 2026سچ خبریں: فلسطینی تحریکوں حماس اور اسلامی جہاد نے کہا کہ آبادکار

حکومت یا کسی اور سے بیک ڈور کوئی مذاکرات نہیں ہورہے۔ بیرسٹر گوہر

?️ 9 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے