?️
لاہور (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عقیدۂ ختمِ نبوت اور دینی مدارس کے تحفظ کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
لاہور میں انٹرنیشنل ختمِ نبوت موومنٹ کے امیر مولانا سعید احمد عنایت اللّٰہ نے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔
انہوں نے مولانا فضل الرحمٰن کو بتایا کہ 7 ستمبر کو یومِ تحفظِ ختمِ نبوت پر سیمینار اور کانفرنسز منعقد کی جائیں گی۔
مولانا فضل الرحمن نے دورانِ گفتگو کہا کہ مذہبی جماعتوں کے کارکن و رضا کار، رفاہی ادارے سیلاب زدگان کی مدد کریں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتمادسے متعلق وزیراعلی سندھ کا اہم بیان
?️ 28 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حکومت کے
فروری
عروج آفتاب مسلسل تیسرے سال ’گریمی‘ ایوارڈز کے لیےدو بار نامزد
?️ 11 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب مسلسل تیسرے
نومبر
صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے امریکہ سے عون کی بے فائدہ درخواست
?️ 23 فروری 2025سچ خبریں: لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا کہ اسرائیل لبنانی
فروری
ٹرمپ اور فیڈرل ریزرو کے چیئرمین کے درمیان جھڑپ
?️ 4 جولائی 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ، سابق صدر امریکہ، نے جروم پاؤل، چیئرمین فیڈرل
جولائی
کسی شہری کو قانون ہاتھ میں لینے کا حق نہیں: شفقت محمود
?️ 17 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے
فروری
عراق میں امریکی اتحاد کے تین قافلوں پر حملہ
?️ 23 ستمبر 2021سچ خبریں:عراقی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکی اتحاد کے تین
ستمبر
صیہونی کابینہ کی لبنان میں جنگ بندی کی تجویز کو منظوری:صیہونی ریڈیو کا انکشاف
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ نے لبنان میں جاری تنازع کو
نومبر
PSL سیزن 6، نصیبو لعل نے علی ظفر کو چھوڑ دیا پیچھے
?️ 15 فروری 2021کراچی {سچ خبریں} 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ
فروری