?️
اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ کی رپورٹ جاری کر دی، قومی اسمبلی کی 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 نشستوں پر ووٹرز ٹرن آوٹ 28.58 فیصد
الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 18 ہری پور میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 50.82 فیصد ، این اے 185ڈیرہ غازی خان پر ووٹر ٹرن آؤٹ 32.61 فیصد، این اے 96 فیصل آباد میں ووٹر ٹرن آؤٹ 26.46 فیصد، این اے 143 ساہیوال میں ووٹر ٹرن آؤٹ 21.43 فیصد ، این اے 129 لاہورمیں ووٹر ٹرن آوٹ 18.67 فیصد، این اے 104 فیصل آباد میں ووٹر ٹرن آؤٹ 13.23 فیصد رہا۔
پی پی 269 مظفرگڑھ میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 50.82 فیصد، پی پی 98 فیصل آباد میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 36.82 فیصد، پی پی 73 سرگودھا میں ووٹر زٹرن آؤٹ 34.45 فیصد، پی پی 87 میانوالی میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 27 فیصد، پی پی 116 فیصل آباد میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 22.94 فیصد، پی پی 203 ساہیوال میں ووٹرز ٹرن آؤٹ 22.4 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔


مشہور خبریں۔
حماس سے منسوب جرائم 7 اکتوبر کو نہیں ہوئے
?️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں: ایک معروف فرانسیسی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ 7 اکتوبر
دسمبر
امریکہ میں سینکڑوں پروازیں منسوخ
?️ 1 نومبر 2021سچ خبریں: امریکن ایئر لائنز نے خراب موسم اور خاص طور پر
نومبر
سوشل میڈیا پر جھوٹ کا طوفان نہ روکا تو تمام کاوشیں دریا بُرد ہوجائیں گی، وزیراعظم
?️ 3 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے
جنوری
ٹوئٹر کا یو آر ایل تبدیل ہوکر ایکس ڈاٹ کام بن گیا
?️ 18 مئی 2024سچ خبریں: ایلون مسک نے کہا ہے کہ پہلے ٹوئٹر کے نام
مئی
عدالت نے شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا
?️ 14 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی
ستمبر
صیہونی حکومت حزب اللہ کے ڈرونز کی نگرانی کیسے کر رہی ہے؟
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن نے رپورٹ دی ہے کہ اس
اکتوبر
جسٹس مظاہرکے خلاف ریفرنس: جسٹس اعجاز الاحسن کی جوڈیشل کونسل کارروائی میں شمولیت چیلنج
?️ 6 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے
دسمبر
کیا یمن می سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں اتحاد ہے؟
?️ 20 اگست 2023سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے ایک سینئر رکن نے
اگست