?️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ثبوتوں کے ساتھ الیکشن کمیشن جائیں گے۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کندی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوشش ہے خیبرپختونخوا کے مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے۔ جبکہ فوج، پولیس اور دیگر ادارے قیام امن کے لیے قربانیاں دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ ہم ثبوتوں کے ساتھ الیکشن کمیشن جائیں گے۔ لیکن پی ٹی آئی دھاندلی کا شکوہ کیوں کر رہی ہے؟ وہ تو ایک حلقے کے علاوہ انتخاب نہیں لڑی۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے ضمنی انتخابات میں پریزائیڈنگ افسران کس کے تھے ؟ اور تمام افسران صوبائی حکومت کے ماتحت تھے کیا ان کے اپنے محکمے والوں نے دھاندلی کی ؟۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پورا مغرب ماسکو کے ساتھ برسر پیکار
?️ 10 اگست 2023سچ خبریں:روسی فیڈریشن کے وزیر دفاع Sergei Shoigu نے پولینڈ کے فوجی
اگست
صیہونیوں کو غزہ جنگ میں زیادہ نقصان ہوا ہے یا 33 روزہ جنگ میں؟ صیہونی عہدیدار کی زبانی
?️ 6 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے یہ اعلان کرتے ہوئے
مارچ
بھارتی حکومت اقلیتوں اور کشمیریوں پر ظلم کررہی ہے: وزیر اعظم
?️ 13 دسمبر 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت اقلیتوں
دسمبر
تل ابیب غزہ کی نصف حصے پر قبضہ اور آبادی کو بے دخل کرنے کی منصوبہ بندی
?️ 13 جولائی 2025سچ خبریں: ایک فلسطینی ذرائع نے فرانسیسی خبر ایجنسی سے بات چیت میں
جولائی
عراق میں اسرائیلی جاسوسی اڈے کا حشر
?️ 28 دسمبر 2023سچ خبریں: عراق کے اسلامی مزاحمتی گروپ نے جمعرات کی صبح ایک
دسمبر
شوکت ترین واشنگٹن روانہ ہوگئے
?️ 22 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین
اکتوبر
مغرب G20 اجلاس کی ترتیب کو تبدیل کرنے میں ناکام رہا
?️ 11 ستمبر 2023سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ نے یوکرین میں جنگ، ماسکو اور یریوان
ستمبر
ایمن الظواہری کا جنازہ نہیں ملا:طالبان
?️ 26 اگست 2022سچ خبریں:کابل شہر میں القاعدہ کے رہنما کی ہلاکت کے امریکی دعوے
اگست