?️
اسلام آباد (سچ خبریں) رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو 27ویں ترمیم بھی ہوجائے گی۔
تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جب 9 مئی کو واقعات ایک طرح کے ہوئے تو سزائیں بھی ایک جیسی ہوں گی۔
انہوں نے کہا کہ 26 نومبر کو بھی واقعات ہوئے، ان سارے واقعات سےانکار تو نہیں کیا جاسکتا، اس دن ریاست کو چیلنج کیا گیا، شاہ محمود قریشی قصوروار نہیں تھے بری ہوگئے، پی ٹی آئی کو نو مئی واقعات پرمعافی مانگنی ہوگی۔
ذرائع کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی کا مزید کہنا تھا چھبسیویں آئینی ترمیم ہوئی اگر ضرورت محسوس ہوئی تو 27 ویں آئینی ترمیم بھی ہو جائے گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فردوس عاشق کا اشیاء کی قیمتوں میں ناجائز اضافے پر برہمی کا اظہار
?️ 28 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس
اپریل
بھارتی حکومت کشمیری عوام کے جذبات کے ساتھ مسلسل کھلواڑ کررہی ہے:فاروق عبداللہ
?️ 6 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
مئی
بانی پی ٹی آئی کا کھانا باہر سے آتا ہے اوران کے پاس ٹی وی بھی ہے۔ خواجہ آصف
?️ 26 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ
نومبر
جان کے خوف سے ٹرمپ کی ایران کے خلاف بیان بازی
?️ 11 جولائی 2026سچ خبریں: امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران
جولائی
جنین میں استقامتی شوٹنگ آپریشن، مسجد الاقصی پر صیہونی حملہ
?️ 1 مارچ 2023سچ خبریں:گذشتہ شام استقامتی جنگجوؤں نے جنین کے مغرب میں صہیونی بستی
مارچ
غزہ شہداء و زخمیوں کی تازہ ترین تعداد
?️ 6 مئی 2026سچ خبریں:فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے غزہ میں
مئی
قطر ورلڈ کپ صہیونیوں کے لیے کیسے ڈراؤنا خواب بنا؟
?️ 27 نومبر 2022سچ خبریں:قطر میں ہونے والے 2022 کے ورلڈ کپ نے فلسطین کی
نومبر
افغانستان میں ناگفتہ بہ بحران
?️ 26 اگست 2023سچ خبریں:ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے اس سال کے پہلے
اگست