صدر مملکت ، وزیراعظم کا عید میلادالنبیؐ پر پیغام

صدر مملکت ، وزیراعظم کا عید میلادالنبیؐ پر پیغام

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے حضرت محمد خاتم النبینن کے یوم ولادت یعنی  12 ربیع الاوّل کے مبارک موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن اللہ تعالیٰ کےحضوررسول خداؐ کی آمد کے بدلے میں  خصوصی شکر بجا لانے کا دن ہے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں حضور سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں حضرت محمد خاتم النبیین کا اُمتی ہونے کا شرف بخشا۔ اللّٰہ تعالیٰ نے آپﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا، حضورﷺ سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ آپﷺ نے قبائلی عصبیت و قومیت کے بت کو پاش پاش کیا، آپﷺکی اطاعت وفرمانبرداری ہی دونوں جہانوں میں کامیابی کی کنجی ہے۔

اس کے علاوہ وفاقی وزیر فروغ نسیم، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، گورنر پنجاب چوہدری سرور، وزیر مملکت فرخ حبیب، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور دیگر نے 12 ربیع الاوّل کے مبارک موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کی اسوہ حسنہ پوری کائنات کیلئے مشعل راہ ہیں۔

مشہور خبریں۔

وزیر اعظم خط عدالت عظمیٰ کے سربراہ کو پیش کرنے کے لیے تیار ہیں:اسد عمر

?️ 29 مارچ 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے

غزہ میں بم اور راکٹ شہریوں کے لیے نیا خطرہ بن گئے

?️ 21 اکتوبر 2025غزہ میں بم اور راکٹ شہریوں کے لیے نیا خطرہ بن گئے

پاکستان میں بجلی کی طلب میں کمی کے باعث آر ایل این جی کے سرپلس میں اضافہ

?️ 22 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں بجلی کی طلب میں کمی کے نتیجے میں ری

عراق کے خلاف نیا امریکی منصوبہ

?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں: عراقی جہاد اور تعمیراتی تحریک کے سکریٹری جنرل نے عراق

غریب طبقات پر ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے کا وزیرِ اعظم نے دیا حکم

?️ 9 فروری 2021 اسلام آباد {سچ خبریں} وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے

عرب ممالک میں پاکستانی محنت کشوں کا ڈراؤنا خواب

?️ 20 فروری 2023سچ خبریں:پاکستانی محنت کشوں کی ان کے مشکل حالات اور عرب ممالک

اسرائیل کی تورات یہودی جماعت نے غزہ جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے

?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں: الٹرا آرتھوڈوکس تورہ یہودیت پارٹی کے سربراہ نے غزہ جنگ

مقبوضہ فلسطین کے بن گورین ائرپورٹ عملے کی ہڑتال

?️ 12 فروری 2023سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے اعلان کیا کہ تل ابیب کے بن گورین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے