?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صحت کے شعبے میں پاکستان اور قطر کے درمیان تعاون کو نئی پیشرفت حاصل ہوگئی۔
کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کو قطر کے میڈیکل لائسنسنگ نظام میں اعلیٰ درجے کی شناخت حاصل ہوگئی۔ جس کے بعد پاکستانی ڈاکٹروں کی قطر میں میڈیکل لائسنسنگ کیٹگری اپ گریڈ کر دی گئی۔ اس فیصلے کے تحت کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی فیلوشپس کو قطر میں ترجیحی طبی اہلیت کا درجہ حاصل ہوگیا۔ اور پاکستانی ڈاکٹروں کو پرومیٹرک امتحان سے استثنیٰ بھی دے دیا گیا ہے۔
سی پی ایس پی نے پہلی اور دوسری فیلوشپس کو مختلف اسپیشلٹیز کے لیے منظور کر لیا۔ ماہرین کے مطابق اس پیشرفت سے پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے قطر میں روزگار کے مواقع میں اضافہ ہو گا۔ اور صحت کے شعبے میں دونوں ممالک کے تعاون کو مزید فروغ ملنے کی امید ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
دیوانیہ اور الانبار میں امریکی فوجی لاجسٹک قافلوں کو نشانہ بنایا گیا
?️ 9 جنوری 2022سچ خبریں: رپورٹ کے مطابق اتوار کو عراق میں چار امریکی فوجی
جنوری
وزیر خارجہ کا بھارت کی دہشت گردی کا معاملہ عالمی سطح پراٹھانے کا فیصلہ
?️ 5 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ
جولائی
کیا سلامتی کونسل یمن اور غزہ پر دو الگ الگ اجلاس منعقد کرے گی؟
?️ 12 جنوری 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل آج شام کو غزہ سے متعلق
جنوری
کورونا: ملک میں 81 اموات، 5 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ
?️ 4 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 5
اپریل
PSL سیزن 6، نصیبو لعل نے علی ظفر کو چھوڑ دیا پیچھے
?️ 15 فروری 2021کراچی {سچ خبریں} 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ
فروری
دنیا کا سب سے بڑا انسانی اجتماع
?️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:دنیا کے سب سے بڑے انسانی اجتماعات میں سے ایک عراق
ستمبر
یہ یوکرین میں کب تک چلتا رہے گا؟
?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں:روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی یوکرین
جولائی
برطانوی افسرون نے افغانستان میں قتل کے شواہد چھپائے
?️ 12 نومبر 2021سچ خبریں: سبرطانوی وزارت دفاع کی جانب سے سپریم کورٹ کو فراہم
نومبر