?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کی چوتھی لہر کے حوالے سے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ شہریوں کو پہلے سے زیادہ احتیاط کرنا ہوگی، کورونا کی چوتھی لہر کے باعث مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، شہری احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں اور ویکسینیشن لگوائیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیراعلیٰ نے انتباہ جاری کیا کہ ایس اوپیز پر عمل کرنے سے شہری مرض سےمحفوظ رہیں گے، کورونا کی چوتھی لہر کے پیش نظر شہری احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، شہریوں کے تعاون سے ہی کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی، شہریوں کو پہلے سے زیادہ احتیاط کرنا ہوگی۔
ان کا مزید کہنا ہے کہ حکومتی گائیڈلائنز پر عمل کرنا شہریوں کے اپنے مفاد میں ہے، کورونا میں شدت آ رہی ہے، شہریوں کو سنجیدگی دکھانا ہوگی، ہر ایک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ماسک کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور ویکسی نیشن لگوائیں۔وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ پابندیوں سے بچنے کے لیے عوام کو ایس او پیز پر من و عن عمل کرنا ہوگا، عوام کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مزید اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔


مشہور خبریں۔
ممتاز امریکی اور برطانوی میڈیا کا غزہ جنگ کے بارے میں اعتراف
?️ 15 مئی 2024سچ خبریں: معروف اخبارات نیویارک ٹائمز اور گارڈین نے غزہ میں 7
مئی
صدر مملکت آصف زرد اری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے
?️ 24 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) صدر مملکت آصف زرداری تین روزہ دورے پر اسلام
مئی
پیوٹن جیت نہیں سکتے: جرمن چانسلر
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں: یوکرین میں روس کی جنگ کی مذمت کرتے ہوئے
ستمبر
جموں کشمیر میں موسلا دھار بارش، ریڈ الرٹ جاری۔
?️ 26 اگست 2025 جموں: (سچ خبریں) جموں و کشمیر میں گتزشتہ روز دوسرے دن
اگست
صہیونی یونیورسٹیوں نےکی ہڑتال تیاری کی
?️ 10 اگست 2023سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں بدامنی کے بعد میڈیا نے اس حکومت کی
اگست
لیبیا کی پارلیمنٹ نے برطانوی سفیر کو ناپسندیدہ عنصر قرار دیا۔
?️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں: لیبیا کے ایوان نمائندگان کے سرکاری ترجمان عبداللہ بالیق نے کہا
دسمبر
صیہونی حکومت بڑے پیمانے پر سائبر حملوں کا شکار
?️ 27 اکتوبر 2021سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس حکومت کی فوج پر
اکتوبر
میں اسرائیل کی حمایت کرتی ہوں: ہیرس
?️ 12 ستمبر 2024سچ خبریں: ریپبلکن پارٹی کے امیدوار 78 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک
ستمبر