?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی کافی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ مریم اورنگزیب نے بتایا کہ انہوں نے لاہور کے ایک ریسٹورینٹ میں کافی آرڈر کی اور انہیں یہ خوشگوار سرپرائز ملا۔ شہباز گل نے مریم اورنگزیب کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے ان پر طنز کیا اور لکھا کہ ’میڈم یہ جھاگ والا شیر ہے
ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب کی جانب سے دو کافی کپ کی تصاویر شیئر کی گئیں جن میں سے ایک کپ پر خوبصورتی سے شیر آیا درج تھا جب کہ دوسرے کپ پر شیر کی تصویر نمایاں تھی۔مریم اورنگزیب نے بتایا کہ انہوں نے لاہور کے ایک ریسٹورینٹ میں کافی آرڈر کی اور انہیں یہ خوشگوار سرپرائز ملا۔
لیگی ترجمان نے ٹوئٹ کے کیپشن میں شیر آگیا بھی درج کیا لیکن وزیراعظم کے معاون خصوصی بھی پیچھے نہ رہے۔شہباز گل نے مریم اورنگزیب کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے ان پر طنز کیا اور لکھا کہ ’میڈم یہ جھاگ والا شیر ہے، تھوڑی دیر میں بیٹھ جائے گا نیچے رہ جائے گی کالی کڑوی کافی اور اگر آپ نے پھونک مار کر کافی پی تو پہلی پھونک سے جھاگ والا شیر بکری بن جائے گا‘۔شہباز گل نے مزید لکھا کہ ’جھاگ سے بنی چیزوں کو اتنا سیریس نہ لیں۔
مشہور خبریں۔
فرانسیسی حکومت کے پنشن پلان کے خلاف ہڑتالوں اور بڑے پیمانے پر مظاہروں کی اپیل
?️ 8 مارچ 2023سچ خبریں:فرانسیسی حکومت کے پنشن پلان پر عمل درآمد کا عمل فیصلہ
مارچ
یمن میں کون امن قائم نہیں ہونے دے رہا؟
?️ 28 جون 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے منگل
جون
صیہونی فوج میں نافرمانیوں میں اضافہ:سابق موساد اہلکار کا اعتراف
?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں:موساد کے سابق نائب سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی
اپریل
اردن کا اسرائیل کو انتباہ
?️ 15 اپریل 2021سچ خبریں:اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صہیونی حکومت سے مقبوضہ
اپریل
بن سلمان کے نیوم منصوبے کی ناکامی؛ مغربی میڈیا کی نظر میں
?️ 13 فروری 2023سچ خبریں:مغربی میڈیا نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خیالی
فروری
گارڈین: ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے سامنے فروخت کا نشان لگا دیا ہے
?️ 17 مئی 2025سچ خبریں: گارڈین اخبار نے آج خبر دی ہے کہ خارجہ امور
مئی
گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر 9,300 راکٹ فائر کیے گئے
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ سال 7 اکتوبر
جولائی
ٹیکس حکام کو سزا دینے والے اداروں کے طور پر کام نہیں کرنا چاہیے، سپریم کورٹ
?️ 15 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ ٹیکس
جولائی