شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

شہبازشریف آذربائیجان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف کی آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات ہوئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان، آرمینیا کے درمیان امن معاہدے پرمبارکباد دی، اس موقع پر تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور تعلیم کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران خطے میں روابط کے فروغ اور ایس سی او فریم ورک میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ صدر آذربائیجان نے پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس کیا، صدر الہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کو دورہ پاکستان کی دعوت دی۔

مشہور خبریں۔

مقبوضہ یروشلم میں فساد / صہیونی حکومت کی پولیس اور حرییدیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

?️ 28 اپریل 2026سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ یروشلم میں احتجاجی اجتماع کے دوران

عمران خان نے کابینہ میں ایک مرتبہ پھر اہم تبدیلیاں کی

?️ 16 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیر اعظم نے عمران

امریکہ کا ایران سے نیا مطالبہ

?️ 10 مئی 2025 سچ خبریں:ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو ویٹکاف کا

ٹرمپ ایسی جنگ میں پھنس گئے ہیں جس سے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں:صیہونی اخبار

?️ 7 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی اخبار ہارٹیز نے اعتراف کیا کہ دو ماہ سے زائد

یمن کو اپنی سلامتی اور علاقائی پانی کے دفاع کا پورا حق حاصل

?️ 6 جنوری 2022سچ خبریں:  یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان اور صنعا میں

ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھنے سے تیل کی قیمتوں میں اضافہ: رائٹرز

?️ 13 جولائی 2026سچ خبریں: عالمی منڈی میں آج تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے

وسطی یمن میں القاعدہ کے رہنما سمیت سعودی اتحاد کے دسیوں کرائے کے فوجی ہلاک

?️ 7 جولائی 2021سچ خبریں:یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں نے اس ملک کے صوبہ البیضا

یہ ایران ہے؛ایران کا بائیڈن سے خطاب

?️ 16 اکتوبر 2022سچ خبریں:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے