سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، باجوڑ میں خارجیوں کے ٹھکانوں کا مکمل صفایا

سیکیورٹی فورسز

?️

راولپنڈی(سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز کی باجوڑ میں خارجیوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ شاہی تنگی جنگل میں خارجیوں کے ٹھکانوں اور سرنگوں کا مکمل صفایا کردیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران فورسز اور خارجیوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک خارجی ہلاک اور دیگر فرار ہوگئے۔ علاقے میں موجود سرنگوں اور قریبی مقامات کو بھی کلیئر کردیا گیا۔

کارروائی میں خارجیوں کے زیر استعمال اسلحہ، بارودی مواد اور مواصلاتی آلات برآمد ہوا۔ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔

مشہور خبریں۔

ماہ رمضان میں مسجد الاقصی کے خلاف صیہونیوں کی جارحیت میں اضافہ

?️ 26 مارچ 2023سچ خبریں:مقبوضہ القدس کے مفتی اعظم محمد حسین نے اعلان کیا ہے

اسد عمر، اسد قیصر کی جہانگیر ترین گروپ سے روابط کی تردید

?️ 5 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد عمر

قبائلی اضلاع کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے گئے، اسد قیصر

?️ 11 اکتوبر 2024پشاور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر  نے کہا

صیہونی کابینہ کی تشکیل،نیتن یاہو یا مخالف اتحاد

?️ 28 مارچ 2021سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں سیاسی اپوزیشن جماعت کے رہنما صیہونی حکومت کی

امریکا کے سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا پر اہم بیان جاری کردیا

?️ 15 جولائی 2021واشنگٹن (سچ خبریں)  امریکا کے سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے

فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک صہیونی افسر ہلاک

?️ 13 مئی 2022سچ خبریں: صہیونی چینل 11 نے آج جمعہ کو خبر دی ہے

گوگل موبائل سرچ اب پہلے سے زیادہ بہتر

?️ 26 جنوری 2021گوگل کی جانب سے موبائل سرچ کے ویژول ری ڈیزائن کو متعارف کرانے کا

یوکرین کی جنگ یورپ کا مسئلہ ہے، امریکہ کا نہیں!

?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک رچرڈ گرینل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے