?️
راولپنڈی (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 دسمبر کو سیکیورٹی فورسز نے ضلع کوہلو میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 5 بھارتی سرپرستی یافتہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔ دہشتگرد علاقے میں متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز عزمِ استحکام کے مطابق انسدادِ دہشتگردی کی کاروائیاں جاری رکھیں گی۔ ملک سے غیر ملکی سرپرستی اور معاونت یافتہ دہشتگردی کا ناسور مکمل ختم کیا جائے گا۔


مشہور خبریں۔
ٹرمپ انتظامیہ وینزویلا کے خلاف فوجی حملے کے ذریعے کیا حاصل کرنا چاہتی ہے؟
?️ 25 اکتوبر 2025سچ خبریں: حالیہ ہفتوں میں، امریکہ نے اپنی خارجہ پالیسی میں ایک واضح
اکتوبر
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخواہ میں ای پنشن سسٹم کی منظوری دیدی
?️ 8 ستمبر 2025پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے صوبے میں
ستمبر
مراد سعیدنے کارکردگی میں سب وزراء کو پیچھے چھوڑ دیا
?️ 10 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مواصلات مراد سعید کارکردگی میں سب پر
فروری
جرمنی میں ریل کے شعبے میں ہڑتالیں جاری
?️ 27 اپریل 2023سچ خبریں:ڈوئچے بان اور ای وی جی ٹریڈ یونین کے درمیان مذاکرات
اپریل
شہریوں کے ملٹری ٹرائل کا کیس: فوج کو غیر آئینی اقدامات کی اجازت نہیں دی جائے گی، چیف جسٹس
?️ 3 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے
اگست
لبنانی فوج کی مدد کی پیشکش پر تل ابیب کا چار بار مذاق اڑایا گیا: صہیونی سفارت کار
?️ 9 فروری 2022سچ خبریں: اسرائیل کے جنگی وزیر بینی گینٹز نے گزشتہ ہفتے اعلان
فروری
الیکشن کمیشن حملہ کیس: اسدعمر کی بریت کی درخواست انسداد دہشت گردی عدالت میں دائر
?️ 12 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسدعمر
اکتوبر
ٹرمپ حکومت میں ایران معاہدے کے مخالفین کی برطرفی کا امکان
?️ 17 جون 2026سچ خبریں:صیہونی ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ
جون