?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر مشتاق احمد نے جماعت اسلامی کی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے 19 ستمبر کو گلوبل صمود فلوٹیلا پر سفر کے دوران اپنا استعفی تنظیم کو بھجوایا۔
سینیٹر مشتاق احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ تنظیم کی اپنی حدود ہوتی ہیں اور بعض اوقات آپ کو آزادانہ طور پر کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ انسانی حقوق، جمہوریت اور آزاد میڈیا کے لیے کھل کر جدوجہد کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی، فلسطین اور پاکستان کے فیڈریٹنگ یونٹس کے دستوری حقوق کے لیے بھی اپنی کوششیں جاری رکھنا چاہتے ہیں۔
واضح رہے کہ سینیٹر مشتاق احمد خان 2018 سے 2024 تک جماعت اسلامی کے ٹکٹ پر سینیٹر رہے۔ اس سے قبل وہ جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر اور 2000 سے 2002 تک اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ کے عہدے پر بھی فائز رہے۔
مشہور خبریں۔
آرڈیننس لانا پارلیمان کی توہین ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
?️ 20 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کے
جون
ہم کورونا کے خاتمے کے قریب ہیں: عالمی ادارہ صحت
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن WHO کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے
ستمبر
ایرانی سائنسداں کے قتل کے بارے میں برطانوی اخبار کا انکشاف
?️ 11 فروری 2021سچ خبریں:ایک برطانوی ہفتہ وارجریدے نے اپنی ایک خصوصی رپورٹ میں خفیہ
فروری
ٹرمپ پر مقدمہ نہ چلایا گیا تو امریکہ تباہ ہو جائے گا:نیویارک ٹائمز
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی اخبار کے کالم نگار نے کہا کہ سابق امریکی صدر
جولائی
سعودی بادشاہ اور ولی عہد کو ایرانی صدر کے 2 خطوط میں کیا کہا گیا ؟
?️ 17 ستمبر 2023سچ خبریں:سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واس نے لکھا ہے
ستمبر
مریم نواز حکومت دور کی کوئی آڈٹ رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔ عظمی بخاری
?️ 30 جون 2025فیصل آباد (سچ خبریں) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے
جون
فرخ حبیب کابلاول زرداری کے بیان پر ردعمل
?️ 4 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) فرخ حبیب نے پی پی چیئرمین بلاول زرداری کے
نومبر
اردن میں بحران: فلسطین کے لیے مشرقی محاذ کی کیا اہمیت ہے؟
?️ 21 ستمبر 2024سچ خبریں: اردن اور اسرائیل کے درمیان سیکیورٹی اور انٹیلی جنس تعاون
ستمبر