?️
ملتان (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی امداد اجتماعی کام ہے نمبر بنانے کی ضرورت نہیں۔
ملتان میں یوسف رضا گیلانی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کا دن سب سے زیادہ خطرناک ہے، لوگوں کو سیلاب کے پانی سے نکالنے کے لیے انتظامیہ متحرک ہے۔ انہوں نے کہا کہ دریا کے قریب رہنے والے تمام افراد محفوظ مقام پر منتقل ہوجائیں، سیلاب متاثرہ علاقوں میں کیمپ لگائے گئے ہیں، اس مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ ہمیں تنقید کے بجائے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا، ہم مل کر ایک ٹیم کی طرح کام کررہے ہیں، یہ اجتماعی کام ہے اِس میں نمبر بنانے کی ضرورت نہیں ۔
یوسف رضا گیلانی کا مزید کہنا تھا کہ ملک اِس وقت مشکل حالات سے گزر رہا ہے، وزیراعلی پنجاب مریم نواز متاثرہ علاقوں کے فلڈ کیمپس کا دورہ کر رہی ہیں جب کہ امدادی ٹیمیں متاثرین کو ریسکیو کرنے میں مصروف ہیں۔
مشہور خبریں۔
اب شادی کا نہیں سوچ رہا، دو بچوں کیساتھ پُرسکون زندگی ہے، میکال ذوالفقار
?️ 4 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ میکال ذوالفقار نے ایک بار پھر اپنی دوسری
فروری
21ویں صدی کی نسل پرست حکومت کون ہے؟
?️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں قطر
ستمبر
چندے کھانے والے دوسروں کو بھی یہی درس دیں گے: عظمیٰ بخاری
?️ 3 اکتوبر 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جن
اکتوبر
جدہ میں محمد بن سلمان سے روبیو اور زیلنسکی کی ملاقات میں کیا ہوا؟
?️ 12 مارچ 2025سچ خبریں: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی وزیر خارجہ مارکو
مارچ
صوبائی الیکشن پر بات چیت کا وقت گزر چکا ہے،فواد چوہدری
?️ 17 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا
اپریل
کیا بلڈوزر فلسطینی قوم کے ارادے کمزور کر سکتے ہیں؟
?️ 10 اگست 2023سچ خبریں: فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن نے اس بات پر زور دیا
اگست
صہیونیوں کے جرائم کے خلاف خاموشی بہت سنگین گناہ: الازہر
?️ 4 مارچ 2025سچ خبریں: مصر کی الازہر یونیورسٹی نے ایک بیان میں جنگ بندی کے
مارچ
ترکی ایک سائبر سیکورٹی تنظیم قائم کرنے کا خواہاں
?️ 21 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان میں گزشتہ چند دنوں کے تلخ واقعات اور اسرائیل
ستمبر