?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب اور سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 3 اعشاریہ71 فیصد ہوگئی۔ انہوں نے کہا کہ پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی گزشتہ سال کے اسی مدت مقابلے 2 اعشاریہ 15 فیصد زیادہ ہے۔
مالی سال 2024-25 کے مقابلے میں جی ڈی پی کی شرح میں معیاری بڑھوتری ہے، پہلی سہ ماہی میں صنعتی شعبے کی پیداوار 9 اعشاریہ 38 فیصد رہی ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ سیلاب اور سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شہادت سنوار کا بہترین انعام تھا
?️ 19 اکتوبر 2024سچ خبریں: تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ سنوار کی
اکتوبر
یمن میں جاری جنگ کا اصلی فاتح کون، یمنی عوام یا سعودی اتحاد؟
?️ 26 مارچ 2021(سچ خبریں) سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جاری جنگ کو
مارچ
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 21 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
?️ 12 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مانیٹری
جون
انسانی حقوق کے کھوکھلے امریکی دعوے بے نقاب
?️ 26 مارچ 2025 سچ خبریں:بین الاقوامی اینٹی فاشسٹ تحریک کی ایرانی شاخ نے امریکہ
مارچ
امریکی کانگریس کے نمائندے کا غزہ میں نسل کشی فوری طور پر روکنے کا مطالبہ
?️ 25 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی کانگریس کے ایک نمائندے نے غزہ میں جاری نسل کشی
جولائی
بلاول نے ایک بار پھر امیر ممالک کو موسمیاتی بحران کا ذمہ دار قرار دے دیا
?️ 3 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) موسمیاتی تبدیلی کو ’امیر ممالک کی جانب سے پیدا
مئی
جی-7 ممالک نے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
?️ 17 نومبر 2024سچ خبریں:جی-7 ممالک کے رہنماؤں نے یوکرین میں جنگ کے 1000 دن
نومبر
امریکا سے دیرینہ مراسم اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں، پاکستان
?️ 7 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے
نومبر