سیاسی بنیاد پر کسی جماعت پر پابندی کی قانون و آئین اجازت نہیں دیتا۔ رانا ثناءاللہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سیاسی بنیاد پر کسی جماعت پر پابندی کی قانون آئین و اجازت نہیں دیتا۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جو بات 2021ء میں درست تھی وہی ریفرنس اس حکومت نے دائر کیا ہے، یہی چیزیں جب 2021ء میں ہوئیں تو اس وقت حکومت نے پابندی لگائی۔

ان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ کے پی گھومتے پھرتے آئے تو دیر ہو گئی اس لیے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہو سکی، وزیرِ اعلیٰ کے پی کل وقت پر جائیں تو ملاقات ہو جائے گی۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جیل میں ملاقات کا وقت دن 2 سے 5 بجے تک ہے، یہ 5 کے بعد کیوں گئے؟ یہ ہر گلی، ہر محلے، ہر قصبے میں جائیں، جلسے کریں، پھر 6 ماہ یا سال بعد واپس آئیں۔

مشہور خبریں۔

شیخ رشید نے لال حویلی کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کر دیا

?️ 20 اکتوبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) راولپنڈی میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے

سعودی اتحاد کی یمن جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں

?️ 5 ستمبر 2022سچ خبریں:گزشتہ 24 گھنٹوں میں سعودی جارح اتحاد نے یمن کے شہر

بین الاقوامی فوجداری عدالت کا روسی صدر کے خلاف گرفتاری وارنٹ

?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:بین الاقوامی فوجداری عدالت نے روس پر یوکرین میں جنگی جرائم

نازش جہانگیر نے مشکل حالات کا مقابلہ کیسے کیا؟

?️ 5 مئی 2021کراچی (سچ خبریں) اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے اپنی  زندگی میں

عرب پارلیمنٹ کی ایران پر تنقید اور سعودی عرب کی تعریف

?️ 7 جون 2021سچ خبریں:عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران پر خطے میں تباہ کن

یوکرین میں فوجی صورت حال پر مثبت پیش رفت کا دعویٰ

?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں:  روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے بدھ کے روز ایک اہم

عارف علوی کیلئے بہت قانونی مسائل بننے والے ہیں، بلاول بھٹو

?️ 27 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

مینار پاکستان واقعہ اہم پیشرفت ہوئی ہے

?️ 21 اگست 2021لاہور (سچ خبریں) پولیس کا کہنا ہے کہ کہ مینار پاکستان پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے