?️
کوئٹہ (سچ خبریں) کوئٹہ کے علاقے ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر طور خان کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
ذرائع کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس میں چاروں دہشت گرد مارے گئے، کارروائی کے بعد علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے تاکہ مزید ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش کی جا سکے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونیوں کے ہاتھوں اب تک کتنے فلسطینی طبی مراکز تباہ ہو چکے ہیں؟ عالمی ادارۂ صحت کی رپورٹ
?️ 10 فروری 2024صیہونیوں کے ہاتھوں اب تک کتنے فلسطینی طبی مراکز تباہ ہو چکے
فروری
جنگ دوسری اہم بحری گزرگاہ تک پہنچ گئی، باب المندب ٹرمپ کے لیے نیا چیلنج
?️ 26 جولائی 2026سچ خبریں:تجزیہ کاروں کے مطابق ایران پر امریکی حملے رکنے کے بعد
جولائی
پرویزالٰہی اورپی ٹی آئی قیادت کا عمران خان کو مفاہمت کا مشورہ
?️ 13 اگست 2022لاہور:(سچ خبریں) وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی اورپی ٹی آئی قیادت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران
اگست
اپنی حد میں رہو؛ عراقی سیاسی مبصر کا برطانوی سفیر سے خطاب
?️ 26 جنوری 2021سچ خبریں:عراق کے ایک سیاسی تجزیہ کار نے عراق میں برطانوی سفیر
جنوری
بلوچستان: اہم پل ٹوٹنے سے کوئٹہ کا ملک سے زمینی رابطہ منقطع
?️ 26 اگست 2022بلوچستان: (سچ خبریں)جہاں ایک طرف سیلاب سے بہہ جانے والی سڑکوں کی
اگست
صیہونی حکومت 80 سال کا ڈراؤنا خواب کیوں دیکھ رہی ہے؟
?️ 24 اپریل 2023سچ خبریں:صیہونی ریاست کے اندرونی اختلافات، بنیاد پرست صیہونیوں اور سیکولرز کی
اپریل
صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتے کے لیے بن سلمان کے شرائط کی مخالفت
?️ 2 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کا معمول پر
جون
ٹرمپ بیوقوف ہے، عراق میں اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا : عراقی حزب اللہ
?️ 14 دسمبر 2025سچ خبریں: ابو علی العسکری، عراقی حزب اللہ کی سلامتی بٹالینوں کے ذمہ
دسمبر