سندھ میں بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

ووٹنگ

?️

کراچی (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔

اعلامیے کے مطابق صوبے کے 16 اضلاع کی 45 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے، حیدرآباد، سکھر، ٹنڈوالہیار، جامشورو، مٹیاری، دادو، نوشہروفیروز اور سانگھڑ میں ضمنی انتخابات ہوں گے، جبکہ گھوٹکی، خیرپور، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، جیکب آباد، کشمور اور شکارپور میں بھی ضمنی انتخابات ہوں گے۔

شیڈول کے مطابق 2 اپریل 2026 کو ریٹرننگ افسران پبلک نوٹس جاری کریں گے، 6 سے 8 اپریل تک کاغذات نامزدگی وصول و جمع کروائے جائیں گے، جبکہ 16 اپریل کو امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کردی جائے گی۔ 13 سے 15 اپریل تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی، اور 30 اپریل تک کاغذات نامزدگی واپس لئے جاسکیں گے۔

شیڈول کے مطابق 4 مئی 2026 کو امیدواروں کی حتمی فہرست شائع اور انتخابی نشانات الاٹ کیے جائیں گے،تاہم 17 مئی 2026 کو 45 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیئے پولنگ ہوگی۔ علاوہ ازیں، ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیئے پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔

مشہور خبریں۔

صہیونیوں کا ڈراؤنا خواب جاری/ بیت المقدس میں صیہونی مخالف کارروائی

?️ 28 جنوری 2023سچ خبریں:فلسطینی میڈیا نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع سیلوان قصبے میں

سپریم کورٹ: مردم شماری کےخلاف اپیل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان سے جواب طلب

?️ 6 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے بلوچستان میں مردم شماری کےخلاف

اگرمزید گیس چاہئے تو نورڈ اسٹریم 2 ہٹا دیں: پیوٹن

?️ 17 ستمبر 2022سچ خبریں:    روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعہ کے روز

کویت کے 83 سالہ امیر کی پارلیمنٹ کے خلاف غیر معمولی کارروائی

?️ 12 مئی 2024سچ خبریں: امیر کویت نے ایک غیر معمولی اقدام میں اس ملک

حکومت نے عوام کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ کیا

?️ 12 ستمبر 2021فیصل آباد (سچ خبریں) ملک پر قرضوں کے انبار کے باوجود حکومت

پاک-چین دوستی ناقابل تسخیر اور وقت کی ہر کسوٹی پر پوری اتری ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

?️ 1 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر

میری کوئی بیوی اور بیٹی نہیں: سلمان خان

?️ 23 جولائی 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کے چُل بُل پانڈے سلمان خان کے حوالے

غزہ میں صیہونی حکومت کی 630ویں بٹالین کے دو کمانڈر موت

?️ 13 فروری 2024سچ خبریں:اسرائیلی حکومت کی فوج کے ترجمان نے آج منگل کی صبح

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے