سلیمان اور قاسم کو ویزا درکار ہے تو وہ پاکستانی شہری نہیں۔ طلال چودھری

طلال چوہدری

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر مملکت برائے داخلہ امور طلال چودھری نے کہا کہ اگر سلیمان اور قاسم کو ویزا درکار ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ پاکستانی شہری نہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر علیمہ خان کو آئینہ دکھاتے ہوئے وزیرمملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا کہ علیمہ خان نے اپنی ٹویٹ میں سلیمان اور قاسم کے ویزوں سے متعلق ٹویٹ کیا۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ علیمہ نے ٹویٹ میں بچوں کے ویزوں کی وزارت داخلہ سے منظوری بارے لکھا تھا، انہوں نے کہا کہ اگر بچوں کے پاس NICOP ہے تو انہیں پاکستان آنے کے لیے ویزا کی ضرورت نہیں۔

مشہور خبریں۔

یحیی سنوار کے بھائی کے ممکنہ جانشین کے بارے میں العالم کی قیاس آرائیاں

?️ 12 جون 2025سچ خبریں: خبری نیٹ ورک العالم نے عزالدین قسام بریگیڈز کے ایک

بیروت میں اسرائیلی قتل عام میں امریکہ کا کردار

?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکہ لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کی

شام میں دہشتگردوں کو مضبوط کرنے کا امریکی منصوبہ

?️ 16 جنوری 2023سچ خبریں:شامی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ امریکہ اس ملک کے

غزہ میں داخل ہونے والی زیادہ تر دوائیں بیکار 

?️ 6 فروری 2024سچ خبریں:غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے

مزاحمتی محاذ کا اتحاد قائم رہا تو بن گورین ائرپورٹ پر کابل ائرپورٹ کا منظر دہرایا جائے گا!:عطوان

?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار نے تل ابیب کو رسوا

صیہونی وزیر جنگ کی فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات

?️ 30 اگست 2021سچ خبریں:صیہونی وزیر جنگ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ سے رام اللہ

امریکہ افغانستان کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرے: روس

?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:   افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا

اسرائیلی نمائندوں کو برطانیہ کی دفاعی نمائش میں شرکت سے روک دیا گیا

?️ 29 اگست 2025سچ خبریں: برطانوی وزارت دفاع نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے