?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ سابق حکومت میں ایک بیان دے کر قومی ایئرلائن کو اربوں روپے کانقصان پہنچایا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دور میں قومی ایئرلائن کی یورپ اور برطانیہ میں پروازیں بحال ہوئیں۔
ذرائع کے مطابق عطا تارڑ نے بتایا کہ قومی ایئرلائن کی پروازوں کی بحالی میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا بڑا کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں جس طرح سے حکومت چلائی جارہی ہے وہ نااہلی کی انتہا ہے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن کے انبار لگے ہوئے ہیں اور مس مینجمنٹ ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن پر امریکی اور برطانوی حملوں کے پیچھے کیا مقاصد ہیں؟
?️ 23 جنوری 2024سچ خبریں: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ انصاراللہ کے ٹھکانوں پر
جنوری
روس کیوں ٹرمپ کے لیے زیادہ اہم ہے؟
?️ 26 اپریل 2025سچ خبریں: جرمن میگزین اشپیگل کے ایک تجزیے میں لکھا گیا ہے
اپریل
آپ گورنر راج لگائیں، ہم عوامی راج لگائیں گے۔ محمود اچکزئی
?️ 2 دسمبر 2025کوئٹہ (سچ خبریں) پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان
دسمبر
ڈھائی کروڑ افراد کی ویکسینیشن مکمل ہو گئی
?️ 23 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں ڈھائی کروڑ سے زائد افراد کی مکمل
ستمبر
ایٹمی دھماکوں کا سہرا راجہ ظفر الحق، گوہر ایوب اور مجھے جاتا ہے
?️ 28 مئی 2021راولپنڈی ( سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں نالہ لئی کے دورے
مئی
632000 یمنی بچوں کی زندگی خطرے میں
?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:یمن کی انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ
ستمبر
ہمیں سندھ کی ترقی کے لیے آگے بڑھنا اور ساتھ چلنا ہوگا
?️ 27 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں جدید کراچی سرکلر
ستمبر
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد برقرار رکھنے کا اعلان
?️ 1 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ
اگست