سابق حکومت کے ایک بیان سے قومی ایئرلائن کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ سابق حکومت میں ایک بیان دے کر قومی ایئرلائن کو اربوں روپے کانقصان پہنچایا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دور میں قومی ایئرلائن کی یورپ اور برطانیہ میں پروازیں بحال ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق عطا تارڑ نے بتایا کہ قومی ایئرلائن کی پروازوں کی بحالی میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا بڑا کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں جس طرح سے حکومت چلائی جارہی ہے وہ نااہلی کی انتہا ہے۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن کے انبار لگے ہوئے ہیں اور مس مینجمنٹ ہے۔

مشہور خبریں۔

حماس کیسے مانے گی؟ اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کا اعتراف

?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی مذاکراتی ٹیم کے ایک اعلیٰ رکن نے انکشاف کیا ہے

اسرائیل کے خلاف ایرانی حملے کے بارے میں حماس کا ردعمل

?️ 14 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے خلاف ایران کے تعزیری اور مشترکہ آپریشن

عالمی برادری صیہونیوں کے جرائم کو روکنے کے لیے کام کرے: عرب لیگ

?️ 9 مارچ 2023سچ خبریں:یہ نیا خونی قتل عام، جو 2023 کے آغاز کے بعد

سپریم کورٹ نے عمران خان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق اپیلیں نمٹا دیں

?️ 23 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی

خارطوم اور امارات کے درمیان سلامتی کونسل میں شدید جھڑپیں؛ وجہ ؟ 

?️ 31 اکتوبر 2025سچ خبریں:  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کل رات ہونے والی

ایران کے نئےصدر کی تقریب کی جھلک

?️ 28 جولائی 2024سچ خبریں: ایران کے سپریم لیڈر  نے ایران کے صدارتی انتخابات کی

یورپی یونین نے فوجی عدالت سے شہریوں کو سزائیں بین الاقوامی ذمہ داریوں سے متصادم قرار دے دیں

?️ 23 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) یورپی یونین نے فوجی عدالت کی جانب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے