رضا ربانی کا حکومت کو بورڈ آف پیس میں شمولیت پر جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے حکومت کو بورڈ آف پیس میں شمولیت پر جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

میاں رضا ربانی نے کہا کہ بورڈ آف پیس صرف 2027 تک اور صرف غزہ کے لیے منظور شدہ ہے، چین اور روس نے بورڈ آف پیس کی منظوری کے وقت ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

سابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ بورڈ آف پیس اقوام متحدہ کے کردار کو متاثر کرسکتا ہے، بورڈ آف پیس میں کسی فلسطینی نمائندے کو شامل نہیں کیا گیا۔

میاں رضا ربانی نے مزید کہا کہ بورڈ آف پیس کے ارکان کے کردار اور اختیارات واضح نہیں، بورڈ آف پیس کے مستقل رکن کے لیے 10 لاکھ ڈالر فیس مقرر ہے، بورڈ کے چیئرمین کے اختیارات غیر حقیقی ہیں۔

مشہور خبریں۔

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر، مزید 85 اموات

?️ 26 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں

برطانیہ پر اسرائیل کے جنگی جرائم میں حصہ لینے کا الزام

?️ 21 دسمبر 2023سچ خبریں:انسانی حقوق کی تنظیمیں یروشلم پر قابضین کو ہتھیاروں کی مسلسل

کنیڈا میں بھارتی طالب علم کا قتل

?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں:کنیڈا میں ایک ہندوستانی طالب علم کا گولی مارکر قتل کردیا

بیروت میں دھماکہ سےاناج کے گودام منہدم

?️ 23 اگست 2022سچ خبریں:    آج منگل کو لبنانی میڈیا نے بیروت کی بندرگاہ

قطر کے وزیر خارجہ نے عمران خان سے ملاقات کی

?️ 10 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان سے قطر کے نائب وزیراعظم اور

پاکستان، چین کے درمیان تعلقات میں کوئی طاقت رکاوٹ نہیں سکتی: وزیر داخلہ

?️ 8 اگست 2021راولپنڈی ( سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا

امدادی کارکنوں کو قتل کرنے کی نئی تفصیلات

?️ 8 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے رفح میں امدادی کارکنوں

افغانستان کی حزب اسلامی کا لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا مطالبہ

?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:افغانستان کی حزب اسلامی کے سربراہ نے اس ملک میں لڑکیوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے