?️
پشاور (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گرد مذاکرات کرنا نہیں چاہتے۔
گورنر فیصل کریم کنڈی نے ڈی آئی خان میں پولیس ٹریننگ اسکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کہا کہ قیام امن کے لیے جان دینے والے پولیس اہلکاروں کے شہدا کے ورثا کو سلام پیش کرتے ہیں۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پولیس ٹریننگ اسکول پر حملے میں ملوث افراد کا تعلق افغانستان سے تھا، ڈی پی او اور ڈی آئی خان کی پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، آپریشن کے معاملے پر اتفاق ہونا چاہیے۔
گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی سے خیبرپختونخوا سب سے متاثر ہوا، صوبے میں امن کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضروری ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ جو ملک کے آئین اور ریاست کو نہیں مانتے ہم ان سے مذاکرات نہیں کرنا چاہتے، پاکستان میں ترقی کے لیے امن چاہیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسامہ بن لادن مر چکا لیکن گجرات کا قصائی زندہ اور بھارت کا وزیراعظم ہے، بلاول بھٹو
?️ 16 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے
دسمبر
اردوغان کے اتحادی کا ترکی کی خارجہ پالیسی کے محاذ کو تبدیل کرنے کا مشورہ اور اس کے اثرات
?️ 22 ستمبر 2025سچ خبریں: ترکی کی عالمی پالیسی کے محاذ کو تبدیل کرنے کے
ستمبر
ریپبلکن ووٹروں میں بڑھتی ہوئی ناراضی ٹرمپ کے لئے خطرے کی گھنٹی
?️ 28 ستمبر 2025ریپبلکن ووٹروں میں بڑھتی ہوئی ناراضی ٹرمپ کے لئے خطرے کی گھنٹی
ستمبر
مسئلہ کشمیرکے حل کے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا:وزیر خارجہ
?️ 6 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ
اگست
سندھ : کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پابندیاں عائد
?️ 15 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز
جنوری
اپوزیشن کا ہدف وزیر اعظم کو ڈسٹرب اور پریشان کرنا ہے
?️ 9 مارچ 2021لاہور (سچ خبریں) اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے بعد اپوزیشن بوکھلاہٹ
مارچ
یمن میں کون امن قائم نہیں ہونے دے رہا؟
?️ 28 جون 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے منگل
جون
نائیجر کی عوام کیا چاہتی ہے؟
?️ 7 اگست 2023سچ خبریں: نائیجر میں بغاوت کے منصوبہ سازوں کے خلاف Equas کے
اگست