دہشتگردوں کا ملک کے اندر اور باہر پورا بندوبست کیا جائے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ٹریننگ کیمپس کو نشانہ بنانے کا عندیہ دیدیا۔ کہا جو نئی پالیسی بن رہی ہے دہشت گردوں کا ملک کے اندر اور باہر پورا بندوبست کیا جائے گا۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کے پیچھے را ہے، افغان حکومت محفوظ پناہ گاہیں فراہم کررہی ہیں، جو نئی پالیسی بن رہی ہے ان کا یہاں اور وہاں دونوں جگہ پورا بندوبست کیا جائے گا۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کی مددگار ثابت ہوگی تو یہ خود بھی جاتی رہے گی۔ آئین و قانون علی امین گنڈاپور کو افغانستان کے ساتھ مذاکرات کی اجازت نہیں دیتا۔

وزیراعظم کے مشیر نے مزید کہا کہ ملک میں نئے صوبے بنانے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، یہ ابھی بحث ہے۔

مشہور خبریں۔

کورونا کے بڑھتے کیسز پر وزیراعلیٰ سندھ کی وفاقی حکومت کے سامنے اہم تجاویز

?️ 31 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ نے خدشہ ظاہر

صیہونی کابینہ کیسی ہے؟ سابق صیہونی عہدیدار کی زبانی

?️ 6 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی اپوزیشن کے سینئر رکن نے کابینہ کے وزیر کو

وزیر داخلہ کی اپوزیشن کو صلح کی پیش کش

?️ 21 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)وزیر داخلہ شیخ رشید نے ن لیگ کو صلح

کیا صیہونی فوج جنوبی لبنان سے بھاگنے والی ہے:صیہونی میڈیا کی رپورٹ

?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے پرانے اختلافات منظر عام پر آگئے ؛روئٹرز کی رپورٹ 

?️ 30 اپریل 2026سچ خبریں:روئٹرز نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دیرینہ

امیر عبداللہیان آنکارا روانہ ہو ئے

?️ 27 جون 2022سچ خبریں:    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان

وعدے کی سرزمین کا بھرم ایک بڑی ناکامی کا باعث بنے گا: اردگان

?️ 10 اکتوبر 2024سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے آج پارلیمنٹ میں جسٹس

امام خمینی (رح) نے سید حسن نصر اللہ کے سپرد کیا مشن کیا تھا؟

?️ 23 فروری 2025سچ خبریں: ایران اور علاقائی مسائل کے ماہر نجاح محمد علی نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے