خطے کی صورتحال پر پاکستانی وزارت خارجہ کے اہم اقدامات

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) خطے کی موجودہ صورتحال پر پاکستانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے اہم اقدامات کئے گئے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی شہریوں کی واپسی اور سمندر پار پاکستانیوں کی امداد کے لئے اقدامات تیز، کرائسز مینجمنٹ یونٹ فعال، صورتحال کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ جاری ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر سفارت خانوں میں خصوصی سہولت ڈیسک قائم، پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو ویزا، رہائش اور سفری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خصوصی پورٹلز، ایپس اور ہیلپ لائنز کا آغاز کر دیا گیا، پاکستانی سفارت خانے میزبان ملکوں کی حکومتوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ فلائٹ آپریشنز کی جزوی بحالی، پاکستانی شہری کمرشل پروازوں سے واپسی کا عمل شروع ہو گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کی حفاظت اور فلاح ہماری اولین ترجیح ہے، ہنگامی رابطوں کی تمام تفصیلات وزارت کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر دستیاب ہیں۔

مشہور خبریں۔

مقبوضہ مسجد اقصیٰ کے خلاف قابضوں کی سرگرمیوں میں شدت

?️ 7 مئی 2026سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ یروشلم میں صیہونی حکومت کی جانب

صیہونی حکومت الاقصیٰ طوفان آپریشن سے کیوں ہاری؟

?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی جاسوسی تنظیم کے سربراہ نے اپنی تقریر میں

بائیڈن کی مقبولیت میں نمایاں کمی، یہاں تک کہ ان کی پارٹی میں بھی

?️ 21 مئی 2022سچ خبریں:   جمعہ کو جاری ہونے والے ایک نئے سروے میں، بائیڈن

صہیونیوں کا بیروت میں المیادین نیوز چینل کے دفتر پر حملہ

?️ 24 اکتوبر 2024سچ خبریں:المیادین نیوز چینل نے اسرائیلی حملے کے بعد بیروت میں اپنے

سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کی ڈیٹرنس پاور کو کمزور کیا

?️ 29 اگست 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے میڈیا نے مقبوضہ یروشلم سینٹر کے ایک محقق

وفاق میں حکومت سازی کے لیے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کا سیاسی تعاون پر اتفاق

?️ 12 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے

افغانستان سے دہشتگردوں کے داخل ہونے کا خدشہ ہے

?️ 5 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

ٹی ایل پی کا احتجاج؛ لاہور تا اسلام آباد موٹروے و دیگر داخلی راستے بند

?️ 10 اکتوبر 2025اسلام آباد/لاہور: (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت میں مذہبی جماعت تحریک لبیک کےاحتجاج کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے