?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خامنہ ای کی روح کے لیے دعا گو ہیں، اللہ ایرانی قوم کو صدمہ برداشت کرنے کی توفیق دے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام دکھ کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ شریک ہیں۔
اُنہوں نے کہا کہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر دلی تعزیت پیش کرتے ہیں، پاکستان بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر بھی تشویش کا اظہار کرتا ہے ، سربراہان مملکت کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی ایرانی عوام کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کی ہمت اور استقامت عطا فرمائے۔
شہباز شریف نے مزید کہا کہ ہم سید علی خامنہ ای کی روح کے لیے دعا گو ہیں، اللہ پاک ایرانی عوام کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
آبنائے ہرمز بحران اور ایران کا کردار؛ عالمی توانائی نظام میں پابندیوں کے اثرات اور نئی حقیقتیں
?️ 26 جون 2026سچ خبریں:آبنائے ہرمز بحران نے عالمی توانائی نظام میں ایران کی اہمیت
جون
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر
?️ 23 اکتوبر 2026سچ خبریں:خام تیل کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا
اکتوبر
افغانستان سے ذلت آمیز فرار؛ امریکہ جنگوں میں بار بار کیوں ناکام ہوتا ہے؟
?️ 16 اگست 2026سچ خبریں:افغانستان سے امریکی انخلا اور طالبان کی واپسی کے پانچ سال
اگست
2026 میں مغربی کنارے میں 100 سے زائد صہیونی بستیاں قائم
?️ 16 نومبر 2026سچ خبریں:مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی آبادکاری کے عمل میں غیر معمولی
نومبر
اسرائیل ایران اور عرب ممالک کے درمیان بہتر تعلقات نہیں چاہتا: لاوروف
?️ 5 جون 2026سچ خبریں: سرگئی لاوروف، وزیر امور خارجہ روسیہ، نے کہا کہ اسرائیل ایران
جون
سعودی عرب کا نیا بحری دفاعی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان،39 ممالک کی شرکت کا دعویٰ
?️ 14 اگست 2026سچ خبریں:سعودی عرب نے 39 ممالک کی شرکت کے ساتھ نئے کثیر
اگست
ہندوستان نے کشمیر میں 58 اسکول بند کر دئے
?️ 27 اپریل 2026سچ خبریں: پہلگام، کشمیر میں اس حملے کے ایک سال بعد جس
اپریل
امریکہ کی لبنانی عہدیداروں کے خلاف نئی پابندیاں
?️ 19 جون 2026سچ خبریں:امریکی وزارت خزانہ نے اپنے تازہ ترین مخالفانہ اقدام میں بعض
جون