حکومت بچوں کو کھیلوں کی ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ رانا ثناءاللہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حکومت بچوں کو کھیلوں کی ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات کررہے ہیں، پاکستان سپورٹس کمپلکس میں کھیلوں کی بہترین سہولیات میسر ہیں۔

ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ سرکاری سکولوں کے طلبا کو پاکستان سپورٹس کمپلکس میں سہولیات مفت مہیا کی جائیں گی،کھیلوں کی سرگرمیاں صحت مند معاشرے کے لیے ضروری ہے۔

مشیر بین الصوبائی رابطہ نے مزید کہا کہ حکومت بچوں کو کھیلوں کی ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی، طلبا کو کھیلوں کی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینا چاہیے۔

مشہور خبریں۔

بلاول کی اراکین کو آئینی ترمیم پر ووٹنگ کی ہدایت

?️ 20 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس

اپنے مسائل حل کرؤ؛روس کا مغربی ممالک سے خطاب

?️ 29 جنوری 2021سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ ممالک

لبنان میں سعودی سفیر کی نقل و حرکت

?️ 14 مئی 2022سچ خبریں:لبنان کے انتخابات قریب آتے ہی سعودی سفیر نے لبنان کے

ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات سے خیبرپختونخوا حکومت کا کوئی تعلق نہیں، بیرسٹر سیف

?️ 20 اکتوبر 2022خیبرپختونخوا 🙁سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر

حماس نے الحیا کے قتل کی خبروں کی تردید کی ہے

?️ 27 اگست 2025سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے

فلسطینی مزاحمتی تحریک کی ایک اور کامیابی؛صیہونی فلیگ مارچ منسوخ

?️ 8 جون 2021سچ خبریں:صہیونی دائیں بازوں کے فلیگ مارچ کے انعقاد کے اصرار کے

روبڑی کے نزدیک کراچی ایکسپریس حادثے کا شکار متعدد افراد زخمی اور ہلاک

?️ 7 مارچ 2021سکھر(سچ خبریں) کراچی سے لاہور جانے والی ’کراچی ایکسپریس‘ کی منڈو ڈیرو

غزہ جنگ | اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کو ’خطرناک جنگی علاقہ‘ قرار دے دیا

?️ 29 اگست 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کی فوج کی طرف سے غزہ کو "خطرناک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے