جہانگیر ترین سے متعلق شبلی فراز کا اہم بیان

لوگ ہماری حکومت کی مشکلات کو سمجھتے ہیں: شبلی فراز

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز  نے جہانگیرترین سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  جہانگیر تحریک انصاف میں ہی ہیں۔ جہانگیر ترین ہماری پارٹی میں ہیں، کسی سے رابطہ کرنا کوئی بری بات نہیں تاہم اب اپوزیشن کی سیاست  مکمل دفن ہوگی۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن کے رابطوں پر شبلی  فراز نے کہا کہ ہمارے لیے کوئی پریشانی کی بات نہیں، ہم بھی رابطے کریں گے،یہ نہیں ہوسکتا ہم گھر میں بیٹھے رہیں۔انہوں نے کہا جہانگیر ترین ہماری پارٹی میں ہیں، کسی سے رابطہ کرنا کوئی بری بات نہیں تاہم اب اپوزیشن کی سیاست  مکمل دفن ہوگی۔

خیال رہے کہ اپوزیشن  نے حکومت کے خلاف  تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے رابطوں میں تیزی کردی ہے، حال ہی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے گھر پر اہم سیاسی بیٹھک ہوئی جس میں سابق صدر  آصف زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شرکت کی تھی۔لاہور میں اپوزیشن کے بڑے کھلاڑی زرداری، فضل الرحمان اور شہباز کی ملاقات میں پہلے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر مشاورت کی گئی۔

مشہور خبریں۔

یمنیوں کو شکست دینا کیوں مشکل ہے؟ عبرانی میڈیا

?️ 5 مئی 2025سچ خبریں: یدعیوت احارونوت کی رپورٹ کے مطابق آج بین گوریون ایئرپورٹ کو

حزب اللہ کا مشاہداتی ٹاور، صیہونی حکومت کے کمانڈروں کا نیا خواب

?️ 26 مارچ 2023سچ خبریں:حزب اللہ کی رضوان بٹالین نےاس ملک کی جنوبی سرحدی دیوار

صنعا شمالی یمن میں سعودی فوجی مظالم پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر برہم

?️ 15 مئی 2022سچ خبریں: یمنی ایوان نمائندگان نے صوبہ صعدہ کے شہر منبہ میں

ملکی حالات سے مایوس ہوں، حب الوطنی کا جذبہ کم ہوچکا، انوشے اشرف

?️ 11 دسمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) ماڈل، ٹی وی میزبان و ریڈیو جوکی (آر جے)

پابندیوں سے بچنے کے لئے شہری احتیاط کریں: فردوس عاشق

?️ 10 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا

پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی شرائط، محسن نقوی کی تمام قانونی امور جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت

?️ 11 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ کے

میقاتی نے عالمی برادری سے شامی مہاجرین کی واپسی میں مدد کرنے کا مطالبہ کیا

?️ 21 جون 2022سچ خبریں:     لبنانی امور میں پیشرفت کے لیے لبنانی حکومت کے

امریکی بحری جہاز سے قریبی تصادم ایران کی تیاری کی علامت

?️ 4 نومبر 2021سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے