تیل کی عالمی قیمتیں بڑھیں تو عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، وزیراعظم نے بتا دیا

شہبازشریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتیں بڑھیں تو عوام پر بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔

وزیر تجارت جام کمال خان نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تیل کی عالمی قیمتیں بڑھتی ہیں تو عوام پر بوجھ نہیں ڈال سکتے، ایسی صورت میں حکومت تیل کی اضافی قیمتوں کا بوجھ خود برداشت کرے گی۔

وزیر تجارت نے واضح کر دیا کہ آئی ایم ایف کے پروگرام کے تحت ایکسپورٹرز کو بہت زیادہ سبسڈی نہیں دے سکتے پاکستان اور دیگر ممالک کی کوشش ہے کہ یہ کشیدگی کم ہو۔

وزیر تجارت نے کہا کہ ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرا اور سعودی عرب کے سمندری راستے ہیں، جس سے ہم اپنی ایکسپورٹ کو متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں، سیستان بلوچستان اگر متاثر ہوگا تو پاکستان کا بلوچستان بھی معیشت اور سیاسی لحاظ سے متاثر ہوگا۔

مشہور خبریں۔

صومالی لینڈ میں اسرائیلی مداخلت افریقہ اور عالمی نظام کے لیے سنگین خطرہ:صومالی صدر

?️ 7 فروری 2026صومالی لینڈ میں اسرائیلی مداخلت افریقہ اور عالمی نظام کے لیے سنگین

شمالی عراق میں داعش کے آٹھ رہنما ہلاک

?️ 14 جون 2022سچ خبریں:   عراق کے سیکورٹی انفارمیشن سینٹر نے منگل کے روز شمالی

دوست و دشمن سب شام اور ترکی کی امداد کر رہے ہیں سوائے بائیڈن کے:نیوز ویک

?️ 8 فروری 2023سچ خبریں:نیوز ویک نے لکھا کہ مغربی ممالک نے شام کی حکومت

ضرورت پڑنے پر افغانستان کی سرزمین کے اندر کارروائی کریں گے:پاکستانی وزیر دفاع 

?️ 30 اکتوبر 2025ضرورت پڑنے پر افغانستان کی سرزمین کے اندر کارروائی کریں گے:پاکستانی وزیر

شادی کیلئے عثمان مختار کے ساتھ کام کرنا ہوگا یا فہد مصطفیٰ کے شو میں جانا پڑےگا، زویا ناصر

?️ 5 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ زویا ناصر کا کہنا ہے کہ انہیں شادی

آٹھ محاذوں پر جنگ کی واپسی

?️ 10 مارچ 2025سچ خبریں: رائی الیوم کے مطابق، عطوان نے لکھا ہے کہ تین

نیویارک میں پی آئی اے کی اربوں ڈالر کی جائیداد بڑے پراپرٹی ڈیلرز کی توجہ کا مرکز بن گئی

?️ 5 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نیو یارک کے قلب میں واقع روز ویلٹ

صیہونی وزیر خارجہ کا دورہ قاہرہ اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کی تفصیلات

?️ 11 دسمبر 2021سچ خبریں:لبنانی اخبار نے صیہونی وزیر خارجہ یائر لاپڈ کے دورہ مصر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے