?️
راولپنڈی (سچ خبریں) توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کو آگاہ کر دیا، توشہ خانہ ٹو کیس کی آخری سماعت 16 اکتوبر کو اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی، 16 اکتوبر کے بعد کیس کی سماعت 3 بار ملتوی ہوچکی ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں شہادت، ملزمان کا 342 کا بیان اور حتمی دلائل مکمل ہوچکے ہیں، استغاثہ کے جواب الجواب داخل کرانے کے بعد فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شیخ رشید کے میڈیا سینٹر پر قانون نافذ کرنے والے ادارے کا چھاپہ
?️ 1 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)قانون نافذ کرنے والے ادارے نے سابق وزیر داخلہ شیخ
مئی
اراکین اسمبلی کیلئے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
?️ 1 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی
جنوری
’عمران خان کا مکمل اعتماد کا اظہار‘ حماد اظہر کا پی ٹی آئی عہدوں سے استعفیٰ نہ منظور
?️ 23 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حماد
مارچ
ویکسین نہ لگوانے والوں کی گرفتاری سے متعلق سندھ پولیس کا اہم فیصلہ
?️ 25 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) ویکسین نہ لگوانے والوں کی گرفتاری اور ان کے
ستمبر
امریکی محکمہ خارجہ کا وفد رواں ہفتے پاکستان پہنچے گا
?️ 14 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکی محکمہ خارجہ کا وفد دو طرفہ تعلقات
فروری
برطانوی وزیر دفاع کے استعفے کی پس پردہ وجوہات
?️ 12 جون 2026سچ خبریں:برطانیہ کے وزیر دفاع جان ہیلی نے اچانک استعفیٰ دے دیا،
جون
اسٹیٹ بینک نے ڈالرز سمگلنگ روکنے کے لئے اہم فیصلہ کیا
?️ 7 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں) میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک نے پاکستان سے
اکتوبر
برطانوی وزیر خارجہ کے روس کے دورہ پر ماسکو کا ردعمل
?️ 10 فروری 2022سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے آج کہا
فروری