توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان

کیا عمران خان نے اعتراف کیا تھا یا بیانیہ بنایا گیا ہے؟ عمران خان کی زبانی

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر کو آگاہ کر دیا، توشہ خانہ ٹو کیس کی آخری سماعت 16 اکتوبر کو اڈیالہ جیل میں ہوئی تھی، 16 اکتوبر کے بعد کیس کی سماعت 3 بار ملتوی ہوچکی ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ توشہ خانہ ٹو کیس میں شہادت، ملزمان کا 342 کا بیان اور حتمی دلائل مکمل ہوچکے ہیں، استغاثہ کے جواب الجواب داخل کرانے کے بعد فیصلہ محفوظ کئے جانے کا امکان ہے۔

مشہور خبریں۔

ایران مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے کے لیے حقیقی کوششیں کر رہا ہے :پیوٹن

?️ 9 اکتوبر 2026سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان

خورد برد کیس میں فواد چوہدری کی درخواستِ ضمانت مسترد

?️ 26 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی احتساب عدالت نے خورد برد کیس میں فواد

اسرائیلی حکام کے خلاف سائبر حملوں میں شدت

?️ 12 ستمبر 2025سچ خبریں: رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیلی وزیر دفاع کا

ترکی کے زلزلے کی طاقت کتنے ایٹم بموں کی طاقت کے برابر تھی؟

?️ 12 فروری 2023سچ خبریں:ترک ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے محکمہ زلزلہ کے ڈائریکٹر اورحان تاتار

اسرائیل اور امریکہ کا ہدف ایران کو علاقائی طاقت بننے سے روکنا 

?️ 9 جون 2026سچ خبریں:  واشنگٹن میں صہیونی حکومت کے سفیر یخیل لایتر نے فاکس

ٹک ٹاک کی جانب سے امریکا کے لیے علیحدہ ایپ بنائے جانے کا انکشاف

?️ 9 جولائی 2025سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی جانب سے

صوبائی حکومت کے معاہدے پردستخط، بلوچستان کے طلبہ کیلئے آکسفورڈ کے دروازے کھل گئے

?️ 2 جون 2024لندن: (سچ خبریں) حکومت بلوچستان اور آکسفورڈ پاکستان پروگرام کے سمجھوتے کی

شام میں فوجی بس پر دہشت گردوں کا حملہ

?️ 3 جنوری 2022سچ خبریں:شامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق داعشی دہشت گرد عناصر نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے