بیجنگ کے ساتھ اظہار یکجہتی، قرضے کی وصولی، عمران خان کے دورہ چین کا ایجنڈا

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستانی وزیر اعظم بیجنگ سرمائی اولمپکس میں شرکت کے لیے چین کا دورہ کریں  گے جہاں وہ مغربی پابندیوں کے خلاف اپنے اسٹریٹجک پارٹنر کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئےپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنےسے متعلق  چین سے 3 ارب ڈالر کے قرض کی نئی درخواست کریں گے۔

عمران خان سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے منگل (3 فروری) کو چین کی میزبانی میں بیجنگ روانہ ہوں گے۔ پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ دورے کا بنیادی مقصد سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کے تناظر میں بیجنگ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے، جبکہ بیجنگ اور برصغیر کے بارے میں مغرب کے دوغلے رویے پر تنقید کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بیجنگ اور اسلام آباد کی دوستی وقت کے ساتھ ساتھ مزید گہری ہوتی جائے گی۔

پاکستان اس سے قبل بعض ممالک کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کی مخالفت کر چکا ہے اور کھیلوں کی دنیا میں امتیازی اور سیاست  کے خاتمے کا مطالبہ کر چکا ہے۔پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ اسٹریٹجک شراکت داری اور دوستی ہے جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔

اسی دوران عمران خان نے سرمائی اولمپکس کے ساتھ بائیکاٹ کرنے والوں کے خلاف چینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے میں بیجنگ کی مدد کے منتظر ہیں، یہ ایک ایسا چیلنج ہے جس نے حالیہ برسوں میں اسلام آباد حکومت کو دوچار کیا ہے۔ عمران خان کی حکومت میں زر مبادلہ کے ذخائر کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

الیکشن ہوگئے، اب جیل میں رکھ کر کیا نکالنا ہے؟ فواد چوہدری

?️ 14 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پنڈ دادن

جماعت اسلامی کا حکومت پر ڈبل کھیل کھیلنے کا الزام

?️ 29 جولائی 2024سچ خبریں: جماعت اسلامی کے ترجمان نے حکومت پر دوہرے معیار اپنانے

امریکی صدارتی دوڑ میں کون آگے ہے؟

?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: سی این این کے سروے کے نتائج سے معلوم ہوتا

یمن میں ایران کی فوجی موجودگی کبھی نہیں رہی:ایران

?️ 2 دسمبر 2021سچ خبریں:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودیوں کے اس دعوے کے

مشرق وسطیٰ میں امریکہ کا نیا دہشت گردی کا منصوبہ کیا ہے؟

?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: عراق کے سیاسی امور کے ماہر نے مغربی ایشیائی خطے

ایران کے خلاف جاسوسی مین ہم ناکام ہو چکے ہیں:اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ 

?️ 24 اگست 2025ایران کے خلاف جاسوسی مین ہم ناکام ہو چکے ہیں:اسرائیلی انٹیلی جنس

غزہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیل پر بین الاقوامی دباؤ 

?️ 1 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی ذرایع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے خبردار

سعودی عرب کی صنعا کے ہوائی اڈے پر ایک بار پھر بمباری

?️ 28 فروری 2022سچ خبریں:سعودی اتحاد نے کئی بار محصور صنعا کے ہوائی اڈے کو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے