?️
کراچی (سچ خبریں) سینئر صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ بھارت کو ہماری فورسز نے جیسے دھویا ایسا تاریخی دن بھول نہیں سکتا۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کو جنگ میں عبرتناک شکست دی، بھارت کو اپنے رافیل طیارے پر غرور تھا جو خاک میں مل گیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے جنگ کی شروعات کی تھی، اختتام پاکستان نے کیا، پاکستان پُرامن ملک ہے، ہم جنگ کے خلاف ہیں، بھارت کو ہماری فورسز نے جیسے دھویا ایسا تاریخی دن بھول نہیں سکتا۔
ذرائع کے مطابق شرجیل میمن نے کہا کہ 25 کروڑ عوام نے اتحاد کے ساتھ یہ لڑائی لڑی، پوری قوم مبارکباد کی مستحق ہے، پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن پاکستان سے کانپتا ہے تو اس لیے کہ اہم ایٹمی طاقت ہیں، جنگی جہاز بنانے والے ممالک بھارت کے اناڑی پائلٹوں کو جہاز نہیں دیں گے۔
سینئر صوبائی وزیر نے کہا کہ تینوں مسلح افواج اور قوم نے متحد ہو کر جنگ لڑی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔


مشہور خبریں۔
فلسطین کے امریکی مسلم حامیوں نے نینسی پیلوسی کو تنقید کا نشانہ بنایا
?️ 30 جنوری 2024سچ خبریں:امریکی مسلمانوں کے ایک گروپ نے ایوان نمائندگان کی سابق سپیکر
جنوری
لبنان میں سعودی سفیر کی نقل و حرکت
?️ 14 مئی 2022سچ خبریں:لبنان کے انتخابات قریب آتے ہی سعودی سفیر نے لبنان کے
مئی
جو کچھ امریکہ نے فلوجہ اور موصل میں کیا ہم غزہ میں کر رہے ہیں:اسرائیل کے سابق نائب وزیر خارجہ
?️ 24 اگست 2025جو کچھ امریکہ نے فلوجہ اور موصل میں کیا، ہم غزہ میں
اگست
جاپان نے 57 شخصیات اور 6 روسی کمپنیوں پر پابندیاں لگائیں
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں: یوکرین کی موجودہ صورتحال کے بہانے جاپانی حکام نے روسی
جولائی
اپوزیشن کی جیت سے تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ
?️ 21 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) اپوزیشن جماعت ن لیگ آگے، پی ٹی آئی آئندہ
دسمبر
سابق صیہونی فوجی پراسیکیوٹر ہنگامی طور پر اسپتال منتقل
?️ 10 نومبر 2025سچ خبریں:فلسطینی قیدیوں پر تشدد کی ویڈیو نشر ہونے کے بعد دباؤ
نومبر
مغربی کنارے میں صیہونی مخالف آپریشن میں 4 فوجی زخمی
?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے منگل کی صبح بیت لحم شہر کے
نومبر
یوکرین میں امریکہ کی حالت زار
?️ 23 جولائی 2023سچ خبریں:واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے ہفتے کے روز ایک بیان
جولائی