بھارت امن کا سب سے بڑا دشمن ہے:  گورنر پنجاب

بھارت امن کا سب سے بڑا دشمن ہے:  گورنر پنجاب

?️

لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ بھارت امن کا سب سے بڑا دشمن ہے، افغانستان میں امن کے خوہاں اور اس حوالے سے کوشش کر رہے ہیں ، بھارت سے افغانستان میں امن برداشت نہیں ہورہا  اسی وجہ سے  سازشیں کر رہا ہے۔پاکستان پوردی دنیا میں بھارتی دہشت گردی کو بے نقاب کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت امن کاسب سےبڑادشمن،دہشتگردوں کاسہولت کارہے، افغانستان میں امن بھی بھارت سےبرداشت نہیں ہورہا ،سازشیں کر رہا ہے۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں بھارتی دہشت گردی اور کشمیریوں پرمظالم کوبے نقاب کررہا ہے، بھارت مسلمانوں کیخلاف جرائم،اسلامو فوبیا کو فروغ دے رہا ہے، جس کے بعد پاکستان اقلیتوں کیلئے محفوظ بھارت خطرناک ترین ملک بن چکا ہے۔

کشمیر کے حوالے سے چوہدری سرور نے کہا کہ کشمیریوں سے بھارتی افواج کا شرمناک سلوک بنیادی انسانی حقوق کا قتل ہے، 22کروڑ پاکستانی کشمیر یوں کیساتھ اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

یاد رہے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت افغانستان میں قیام امن کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، بھارت کی ہندوتواسوچ کے باعث خطے کو شدید خطرات ہیں، دنیا کے سامنے بھارت سرکار کا اصل چہرہ سامنے لا رہے ہیں،کشمیریوں کو ھارتی استبداد سے نجات دلانے کے لیے دنیا کردار ادا کرے۔

مشہور خبریں۔

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی، انٹربینک میں روپیہ کی قدر میں بہتری

?️ 3 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

پبلک اکائونٹس کمیٹی عوام کے ٹیکس کے پیسے کا محافظ فورم ہے: وزیر اعظم

?️ 3 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلک اکائونٹس

Grab tackles Jakarta’s odd-even license plate policy with special algorithm

?️ 10 ستمبر 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

اسلام آباد میں ممبر قومی اسمبلی کو خریدنے کے لیے منڈی لگی ہوئی ہے:عمران خان

?️ 25 مارچ 2022(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان  نے کہا کہ اسلام آباد میں

ڈپریشن کو ڈراما قرار دینے والے کو صحیفہ جبار کا کرارا جواب

?️ 24 دسمبر 2023کراچی: (سچ خبریں) ڈپریشن کو ڈراما قرار دینے والے مداح کو صحیفہ

یورپی یونین کا وسیع بجٹ

?️ 17 نومبر 2022سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ اور اس یونین کے رکن ممالک نے اگلے سال

ملک بھر میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

?️ 30 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے

سوڈان امریکہ اور اسرائیل کے عظیم فریب کا شکار ہو گیا ہے: عطوان

?️ 19 اپریل 2023سوڈان اکتوبر 2021 میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سے شدید

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے