?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا کہ بلاول بھٹو نے واشنگٹن اور نیویارک میں پاکستان کے ایجنڈا کو بہت اچھے سے پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفارتی وفد کی رکن شیری رحمان نے برطانیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام عالم کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا،،پاکستان کیا چاہتا ہے دنیا کو بتایا ہے۔
ذرائع کے مطابق شیری رحمان کا مزید کہنا تھا کہ اب ہم پالیسی میکرز کی پاکستان سے متعلق سوچ میں واضح فرق دیکھیں گے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
وزارت خزانہ کی جانب سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وضاحت
?️ 5 نومبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
نومبر
نیتن یاہو کا انجام؛ خود ان کی زبانی
?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب
ستمبر
حیفا پر خوفناک حملے کا منظر نامہ
?️ 8 اگست 2024سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا کہ مقبوضہ حیفا پر کسی
اگست
چین، بھارت اور برازیل، ٹرمپ کے تجارتی دباؤ کے سامنے ڈٹ جانے والی ابھرتی طاقتیں
?️ 20 ستمبر 2025چین، بھارت اور برازیل: ٹرمپ کے تجارتی دباؤ کے سامنے ڈٹ جانے
ستمبر
Jokowi, Prabowo could buy more time in VP selection
?️ 8 اگست 2022Strech lining hemline above knee burgundy glossy silk complete hid zip little
اگست
پاکستان 27 ارب ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا خواہاں ہے،اسحٰق ڈار
?️ 15 اکتوبر 2022 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے
اکتوبر
رکن پنجاب اسمبلی نوید علی کو گرفتار کر لیا گیا
?️ 26 مئی 2021پنجاب (سچ خبریں) جسٹس شہرام سرور نے نوید علی کی عبوری ضمانت
مئی
چین امریکی غنڈہ گردی کے خلاف برازیل کا حامی
?️ 7 اگست 2025سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ نے امریکہ کی برازیل پر عائد کردہ گمرکی
اگست