بلاول بھٹو نے امریکا میں پاکستانی ایجنڈے کو بہت اچھے سے پیش کیا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا کہ بلاول بھٹو نے واشنگٹن اور نیویارک میں پاکستان کے ایجنڈا کو بہت اچھے سے پیش کیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفارتی وفد کی رکن شیری رحمان نے برطانیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام عالم کو پاکستان کے مؤقف سے آگاہ کیا،،پاکستان کیا چاہتا ہے دنیا کو بتایا ہے۔

ذرائع کے مطابق شیری رحمان کا مزید کہنا تھا کہ اب ہم پالیسی میکرز کی پاکستان سے متعلق سوچ میں واضح فرق دیکھیں گے۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کے ہاتھوں 2 سالہ فلسطینی بچہ گرفتار

?️ 16 جون 2022سچ خبریں:قابض صیہونی فوج نے جنین کے قریب ایک چوکی پر 2

ناروے کی یوکرین کے لئے 9 ارب ڈالر سے زائد کی امداد

?️ 23 اگست 2026سچ خبریں:ناروے 2027 میں یوکرین کو 85 ارب نارویجن کرون، یعنی 9.2

میانمار کی باغی فوج کے جنگی جرائم، درجنوں بچوں کا قتل عام کردیا گیا

?️ 2 اپریل 2021میانمار (سچ خبریں) میانمار کی باغی فوج کے جنگی جرائم کے بارے

حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کا یوم قدس کے موقع پر اہم خطاب، پوری دنیا سے فلسطین کی حمایت کا مطالبہ کردیا

?️ 8 مئی 2021بیروت (سچ خبریں)  لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن

صہیونیوں کا ایران کے خلاف جنگ میں اسرائیل کی شکست کا اعتراف

?️ 19 جون 2026سچ خبریں: صہیونی حکومت کے چینل 12 کے ایک نئے سروے کے

جاپانی طلبہ کا ایران کی حمایت میں ٹوکیو میں امریکی سفارت خانے کے قریب مظاہرہ

?️ 25 مارچ 2026 سچ خبرین: جاپان کے طلبہ کے ایک گروپ نے ٹوکیو میں

لندن کے انتخابات میں برطانوی وزیراعظم کی پارٹی کو بھاری شکست

?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:  حکومت کے حالیہ سکینڈلز کے سائے میں منعقد ہونے والے

 غزہ میں باغی مسلح گروہوں کو اسرائیلی فوج کی عسکری مدد حاصل

?️ 16 اکتوبر 2025 غزہ میں باغی مسلح گروہوں کو اسرائیلی فوج کی عسکری مدد حاصل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے