?️
کراچی (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے سید سردار کی ملاقات ہوئی، سردار شاہ نے محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی، اپنی کتاب ”من مسافر“ بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پیش کی۔ سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور صوبہ پنجاب کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی۔
بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے ہیومن سیٹلمنٹ نجمی عالم کی ملاقات ہوئی اور نجمی عالم نے اپنے محکمے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ملاقات کی اور شہر کی سیاسی اور انتظامی صورت حال سے آگاہ کیا، کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بھی بریفنگ دی۔
بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے حیدرآباد کے میئر کاشف شورو کی ملاقات ہوئی، شہر میں جاری عوامی ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بریفنگ دی۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی سے سکھر کے ضلعی صدر سید جاوید شاہ نے ملاقات کی اور شہر کی سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


مشہور خبریں۔
دو امریکی شہروں کی میونسپلٹیوں پر فلسطینی پرچم
?️ 28 جون 2021سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی
جون
صہیونی مغربی کنارے میں ملک گیر انتفاضہ سے خوفزدہ
?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: 2007 سے غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت کی منظم سرگرمیوں
جنوری
قیصریہ رہائش کے بعد یروشلم میں بھی نیتن یاہو کا گھر خالی
?️ 20 نومبر 2024سچ خبریں: Ynet نیوز سائٹ کے مطابق ڈرون کے ذریعہ قیصریہ کو
نومبر
عبرانی میڈیا: حماس اب بھی غزہ کی مرکزی حکمران ہے
?️ 1 جولائی 2025سچ خبریں: ایک صہیونی تجزیہ کار کا خیال ہے کہ اسرائیل اب
جولائی
ہر ڈرامے میں خاتون کو ایک تھپڑ ضرور کھاتے ہوئے دکھایا جاتا ہے، صحیفہ جبار
?️ 7 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار نے کہا ہے کہ
مارچ
بیرون ملک وفود بھیجنے کا معاملہ، پی ٹی آئی کے اعتراض پر اعظم تارڑ کی وضاحت آگئی
?️ 19 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پی
مئی
پاکستان کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان کا دورہ ایران؛ علاقائی ترقیات مشاورت پر مرکوز ہیں
?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں: افغانستان کے لیے پاکستانی وزیر اعظم کے خصوصی ایلچی "محمد
ستمبر
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلاجواز گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
?️ 19 ستمبر 2024سری نگر: (سچ خبریں) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے
ستمبر