?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے ڈیل ہے نہ ڈھیل۔
سینیٹر فیصل واوڈا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی تحریک انصاف کو بیرون ملک بھیجا جا رہا ہے نہ بنی گالا شفٹ کیا جارہا ہے۔
فیصل واوڈا کا کہنا تھا ہر کوئی مینجڈ ہے، ایک طریقے سے مائنس ون کی طرف بڑھا جارہا ہے اور یہ سب ایک ارینجمنٹ کے تحت کیا جا رہا ہے، جس میں آج کا احتجاج بھی شامل ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
رام اللہ کے قریب فلسطینیوں پر صیہونیوں کا وحشیانہ حملہ
?️ 25 اگست 2022سچ خبریں:سوشل میڈیا پر شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں دکھایا گیا
اگست
غزہ شہداء اور زخمیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار
?️ 29 ستمبر 2026سچ خبریں:فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پر
ستمبر
یورپی یونین کو وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہے: اردوغان
?️ 20 ستمبر 2022سچ خبریں: ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ آنکارا
ستمبر
2023 میں عالمی جنگ کے آغاز کے لیے پانچ ممکنہ منظرنامے
?️ 1 جنوری 2023سچ خبریں: رابرٹ فارلی نے 1945 میں کہا تھا کہ
جنوری
پیٹرول اور ڈالر کی قیمت میں کمی کی نوید سنائی دے رہی ہے
?️ 11 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ
دسمبر
توشہ خانہ ون کیس: عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت
?️ 24 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی
اکتوبر
مسلم لیگ(ن) کے رہنماوں کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی کی مکمل تفتیش ہو:قومی اسپیکر
?️ 8 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی اسمبلی کےا سپیکر اسد قیصر نے پارلیمنٹ ہاؤس
مارچ
امریکی منصوبے کا مقابلہ روس کے ساتھ ہمارا مشترکہ نقطہ ہے:یمن
?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے وزیر اعظم نے یمنی وفد
اگست