🗓️
اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ نے ڈاکٹر عبدالقدیر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی سرکاری اعزاز کیساتھ تدفین ہو گی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے باعث اسلام آباد میں انتقال کر گئےان کی نماز جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی۔
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کی جائے گی، مرحوم کی وصیت تھی کہ ان کی نمازِ جنازہ فیصل مسجد میں ادا کی جائے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کی طبیعت کچھ عرصے سے ناساز تھی۔
واضح رہے کہ محسنِ پاکستان، ممتاز ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے باعث اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ طبیعت بہت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صبح 6 بجے کے آر ایل اسپتال لایا گیا تھا۔مرحوم کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے اُن کی نماز جنازہ 3 بج کر 30 منٹ پر فیصل مسجد میں ادا کی جائے گی۔
مشہور خبریں۔
یو اے ای کی ویزا پابندیاں نرم، 6 ماہ میں 4 لاکھ پاکستانی امارات پہنچ گئے
🗓️ 20 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کو
فروری
روس نے یوکرین کے ساتھ صلح کی کیا شرطیں رکھی ہیں؟
🗓️ 8 اگست 2023سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے یوکرین کی طرف سے
اگست
اسرائیل اور سید حسن نصراللہ نامی ایک ڈراؤنا خواب!
🗓️ 29 مئی 2023سچ خبریں:صہیونی جنرل نے ماریو اخبار کے ایک نوٹ میں تاکید کی
مئی
دنیا کے ایک تہائی نوجوان آج بھی انٹرنیٹ سے محروم : رپورٹ
🗓️ 12 مارچ 2021لندن (سچ خبریں) انٹرنیٹ کو لوگوں کی زندگیوں کا حصہ بنے 32
مارچ
افغان سفیر کی بیٹی کو اسلام آباد سے اغوا کر لیا گیا
🗓️ 17 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ٹریبیون میں شائع رپورٹ کے مطابق پاکستان میں تعینات
جولائی
ایران کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں اسرائیل کی تشویش
🗓️ 5 نومبر 2024سچ خبریں:سیاسی اور میڈیا حلقوں میں ایران کے ممکنہ ردعمل پر جاری
نومبر
ترکی یونان کشیدگی کے درمیان امریکہ میں لڑاکا طیاروں کی فروخت کا بازار گرم
🗓️ 1 جولائی 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کے ترکی کو F-16 لڑاکا
جولائی
تائیوان کا چینی جنگجوؤں کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا دعویٰ
🗓️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں: چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی کے تسلسل میں
ستمبر