?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مرکزی رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ این اے 185 میں پیپلز پارٹی اُمیدوار کو کل کے الیکشن پر تحفظات ہیں، ان کے تحفظات پر ہماری پارٹی ان کے ساتھ کھڑی ہوگی۔
شازیہ مری نے کہا کہ دوست محمد کھوسہ نے پریس کانفرنس میں نتائج کو چیلنج کیا ہے، ہم میدان نہیں چھوڑنا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہوتی ہے کہ حالات جیسے بھی ہوں، ہمیشہ میدان میں موجود رہیں، جہاں جمہوریت ہو، وہاں انتخابات میں لیول پلئینگ فیلڈ ہونی چاہئے، میاں علمدار قریشی 2024 کے الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ الزامات لگانے پر میاں علمدار قریشی نے استعفیٰ دیا، وہ آج 11 ہزار لیڈ سے الیکشن جیتے ہیں، انہوں نے 2024 میں بھی پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا اور آج بھی۔
الیکشن کمیشن ایک آزاد ادارہ ہے اور آزادنہ طریقے سے کام کرنا چاہئے اس میں کوئی شک نہیں کہ مسلم لیگ ن کے پاس اکثریت ہے، مسلم لیگ ن کے پاس ابھی بھی دوتہائی اکثریت نہیں۔
حکومت کی تشکیل کے وقت ن لیگ کیساتھ معاہدہ طے پایا تھا، جو معاہدہ ہوا تھا اس پر مکمل طور پر عملدآمد نہیں ہوا، ہم آج بھی وفاقی حکومت کو سپورٹ کررہے ہیں، کچھ اخلاقی قدریں ہوتی ہیں، صرف نمبرز پر نہیں جاتے۔


مشہور خبریں۔
امریکی معیشت کے بارے میں بلومبرگ کا انتباہ
?️ 2 اکتوبر 2023سچ خبریں:اگرچہ اس موسم گرما میں مہنگائی کی شرح نیچے کی طرف
اکتوبر
ایوان صدر میں یوم پاکستان پر اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب
?️ 23 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں
مارچ
امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان بفر زون کی نگرانی سنبھال لے گا
?️ 6 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی نیٹ ورک این بی سی نے اس منصوبے سے
ستمبر
فلسطینی قوم کو ہر قابض حکومت سے مسئلہ ہے:حماس
?️ 16 اپریل 2023سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ
اپریل
سینیٹ انتخابات کی گہما گہمی
?️ 22 فروری 2021سینیٹ انتخابات، سرکاری ملازمین کا احتجاج اسلام آباد کے حوالے سے دو
فروری
صیہونی حکومت سے یورپ کے سب سے بڑے سرمایہ کاری فنڈ کے انخلا کے بارے میں عبرانی میڈیا کی رپورٹ
?️ 12 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیل کو ان جماعتوں کی طرف سے دھکے ملتے رہتے
اگست
تاریخ کو دوبارہ لکھنے کی مغرب کی ناکام کوشش
?️ 3 فروری 2025سچ خبریں: ویانا میں روسی سفیر نے اتوار کو ایک تقریر میں
فروری
جو بائیڈن کے ڈاکٹرنے کہا کہ وہ صحیح ہے
?️ 23 جولائی 2024سچ خبریں: جو بائیڈن کی کووِڈ 19 سے موت کے بارے میں سوشل
جولائی