?️
کراچی (سچ خبریں) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم مگرمچھ کے آنسو بہا رہی ہے۔
آرٹس کونسل کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم والے کراچی، سکھر اور اسلام آباد میں الگ الگ باتیں کرتے ہیں۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو اختیار نہیں کہ وہ سیاسی باتیں کریں۔
ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں دھونس دھاندلی نہیں ہو سکتی، پیپلز پارٹی نے کراچی کے حالات کو بہتر کیا ہے۔ میئر کراچی نے کہا کہ آرٹیکل 140 کے معاملے پر میدان میں آجائیں، باتوں سے مسائل حل نہیں ہوتے۔
ان کا کہنا ہے کہ میرا سوال ن لیگ اور ایم کیو ایم تک پہنچا دیں کہ کیا پنجاب کا بلدیاتی نظام سندھ میں نافذ کر دیں؟ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے یہ سوال بھی اٹھایا ہے کہ ایم کیو ایم کے دوست فیصلہ کریں کہ پنجاب میں جو نظام نافذ کیا جا رہا ہے کیا وہ اس کے حامی ہیں؟


مشہور خبریں۔
وفاقی حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بل واپس کرنے کا اعلان
?️ 14 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس لغاری نے
ستمبر
ٹرک ڈرئیور نے سائیکل سواروں کو کچل دیا
?️ 20 جون 2021سچ خبریں:امریکی ریاست ایریزونا پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ٹرک ڈرائیور
جون
موڈیز کی رپورٹ میں اسرائیل کی معیشت کو ایک بار پھر تنزلی کا شکار
?️ 27 مارچ 2025سچ خبریں: موڈیز کی مالیاتی خدمات کی ایجنسی نے اسرائیل میں بہت
مارچ
وائٹ ہاؤس اور کانگریس کے درمیان شگاف؛ ایران کے خلاف جنگ غیرقانونی ہے
?️ 30 اپریل 2026سچ خبریں: ایران کی اراضیاتی سالمیت کے خلاف امریکی-صیہونی حملے کے بعد،
اپریل
مغرب پابندیوں کے ذریعے طاقتور حریفوں کو ختم کرنا چاہتا ہے: لاوروف
?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اتوار کو
ستمبر
بغداد نے داعش کے قیدیوں کی شام سے عراق منتقلی کیوں قبول کی؟
?️ 16 فروری 2026 سچ خبریں:اس رپورٹ کی تیاری کے وقت، عراق نے تقریباً 500
فروری
امریکہ کے ساتھ روس کے تعلقات بحران ہیں: پیوٹن
?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ واشنگٹن اور ماسکو کے
اپریل
افغانستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافہ
?️ 26 جولائی 2022سچ خبریں:طالبان کی جانب سے منشیات کی کاشت پر پابندی کے باوجود
جولائی