?️
سچ خبریں: آئرش ایئر لائن کمپنی رایان ائیر نے 2025-2026 کے موسم سرما میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی پروازوں کے معطلی کے اپنے سابقہ اعلان کے بعد، تل ابیب کو اپنے آن لائن منزلوں کے نقشے سے مکمل طور پر حذف کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایئر لائن کی جانب سے پروازوں کی بحالی کے حوالے سے کوئی سرکاری اعلان جاری نہیں کیا گیا ہے۔
اسرائیلی اخبار معاریو کے مطابق، تل ابیب کو محض معطل شدہ منزل کے طور پر نشان زد کرنے کے بجائے، رایان ائیر کی ویب سائٹ پر منزلوں کی فہرست سے مکمل طور پر ہٹا دیا گیا ہے۔
یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب غزہ کے مظلوم عوام پر صہیونی قبضہ کاروں کے مظالم جاری ہیں، اور دنیا بھر میں سیاسی و اقتصادی شعبے اس بچہ کش ریژیم کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 579 کیسز سامنے آئے ہی
?️ 21 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)
جولائی
سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفیٰ و تعیناتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا
?️ 11 جنوری 2023 اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفیٰ اور
جنوری
ٹرمپ کی جیت پر نیتن یاہو کی خوشی کی وجہ کیا ہے ؟
?️ 17 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 کی رپورٹ کے
نومبر
فلپائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ،کم از کم 17 افراد ہلاک
?️ 4 جولائی 2021سچ خبریں:فلپائنی مسلح افواج کے کمانڈر کے مطابق اس ملک کی فضائیہ
جولائی
کیا غزہ پر دوبارہ حملہ ہوگا ؟
?️ 4 مارچ 2025سچ خبریں: یونی بین میناچم نے اس حوالے سے اپنی ویب سائٹ
مارچ
حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی
?️ 1 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے ڈومور کا مطالبہ مان کر
نومبر
آرمی چیف کا افغانستان میں اقتصادی بہتری کیلئے کردار ادا کرنے پر زور
?️ 18 دسمبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پرامن افغانستان
دسمبر
غزہ جنگ بندی کے نئے منصوبے کی تفصیلات
?️ 8 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ میں جنگ بندی کے لیے مصر کے نئے منصوبے
اپریل