?️
کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سردار سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
اپنے بیان میں وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ سرحدی مقامات پر امیگریشن حکام 24 گھنٹے ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں، پاکستانیوں کی ایران سے واپسی کا عمل مؤثر اور منظم بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ واپس آنے والے مسافروں کو ہر ممکن سہولیات اور معاونت کی فراہمی کی ہدایات کی گئیں ہیں، اب تک 70 سے زائد پاکستانی شہری ایران سے واپس اپنے وطن پہنچ چکے ہیں۔
دریں اثناء امریکا، اسرائیل اور ایران کشیدگی کے باعث ایران سے 19 پاکستانی طالب علم تفتان پہنچ گئے ہیں۔ ڈی سی چاغی کے مطابق تمام طالب علم پاکستان ہاؤس تفتان میں خیریت سے ہیں، پاکستان پہنچنے والے تمام طلباء زاہدان میڈیکل کالج ایران میں زیر تعلیم تھے تاہم تہران سے آنے والے 19 طلباء میں 12 فی میل طالبات بھی شامل ہیں۔
انہوں نے بتایا کہ 12 طلباء کا تعلق پنجاب اور 7 کے پی سے ہے جبکہ تمام طلباء کو کوئٹہ منتقل کرنے بعد ان کے گھروں کو روانہ کیا جائے گا۔


مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ عالمی ادارے کی فوج کی حفاظت کے لئے پاکستان کا مطالبہ
?️ 29 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا
مارچ
توانائی پر غلبہ؛ امریکہ کا عراق پر قبضہ کرنے کا منصوبہ
?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: بغداد میں امریکی سفارت خانے نے حال ہی میں عراقی
اگست
غزہ جنگ کا امریکی اور صیہونی بنیادی مقصد
?️ 30 اکتوبر 2024سچ خبریں:غزہ کی جنگ میں امریکہ کی عملی حمایت، زمینی حقائق اور
اکتوبر
چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی
?️ 25 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)چین سے خریدی گئی کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ
اپریل
اسرائیل فوری طور پر غزہ کا محاصرہ ختم کرے: اقوام متحدہ
?️ 11 جولائی 2021جنیوا (سچ خبریں) دہشت گرد ریاست اسرائیل کی جانب سے سالہا سال
جولائی
مغربی کنارے پر صیہونیوں کی یلغار
?️ 10 مئی 2022سچ خبریں:صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے پر وحشیانہ حملہ کرتے ہوئے متعدد
مئی
انسداد کرپشن پر کسی طرح کی کوئی نرمی اور سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم
?️ 5 مارچ 2021 اسلام آباد {سچ خبریں} وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میرا
مارچ
امید ہے جلد اچھے دن شروع ہوں گے، ’ابیر گلال‘ سے اچھی توقعات ہیں، ماورا حسین
?️ 8 اپریل 2025کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ ماورا حسین نے امید ظاہر کی ہےکہ جلد
اپریل