?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ایران کا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد تہران واپس روانہ ہو گیا۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ،فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق، وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وفد کو الوداع کہا۔ ایرانی وفد میں مجلس شوری کے سپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل تھے۔
واضح رہے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی۔
واضح رہے مذاکرات تقریباً 21 گھنٹے تک جاری رہے لیکن کوئی حتمی معاہدہ نہ ہو سکا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد نے بھی بغیر ڈیل کے واپس امریکہ کا رخ کیا، دونوں فریقوں نے ایک دوسرے پر الزامات لگائے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مراکش کی پارلیمنٹ کے سامنے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی
?️ 14 فروری 2026 سچ خبریں:مغرب (مراکش) میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے
فروری
امریکہ میں روبائیو کی الزیدی سے ملاقات اور عراقی مزاحمت کی توہین
?️ 22 ستمبر 2026سچ خبریں:امریکی دہشت گرد ریاست کے وزیر خارجہ مارکو روبائیو نے عراق
ستمبر
غزہ میں تل ابیب کے کرائے کے منصوبے کی ناکامی
?️ 22 جون 2026سچ خبریں: یروشلم پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق، صہیونی ریاست کے زیرِاستعمال
جون
ایران اور یمن کے خلاف جی7 کا دوہرا مؤقف؛ سعودی عرب پر یمنی حملوں کی مذمت
?️ 22 ستمبر 2026سچ خبریں:جی7 کے وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کے خلاف یمنی حملوں
ستمبر
ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ
?️ 7 مارچ 2026لاہور (سچ خبریں) ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلوے
مارچ
غزہ پر اسرائیلی حملے ایک مکمل جنگی جرم ہے:حماس
?️ 25 اپریل 2026 سچ خبریں:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے آج صبح سے غزہ کی
اپریل
دشمن کو ایران سے زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا: حزب اللہ
?️ 14 نومبر 2026سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ میں وفاداری بہ مزاحمت بلاک کے سینئر رکن
نومبر
سعودی عرب کا شہریوں کے خلاف جرم یمن کے خلاف میدانی شکست کا نتیجہ ہے: صنعا
?️ 4 نومبر 2026سچ خبریں: یمن کی وزارت صحت نے سعودی عرب کی جارحیت میں
نومبر